لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ( ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے لاہور اور سرگودھا کے تمام حلقوں سے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں ۔ مریم نواز نے قومی اسمبلی کے 2 حلقوں این اے 119 اور این اے 120 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے تھے۔ جبکہ انہوں نے پنجاب اسمبلی کے3 حلقوں پی پی 159، پی پی …
Read More »پاکستان
نئے سال کے پہلے روز تمام بینک بند رہیں گے، سٹیٹ بینک کا اعلان
کراچی (پاکستان امیج) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ نئے سال کے پہلے روز تمام بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سٹیٹ بینک کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یکم جنوری بروز پیر کو بینک ہولیڈے ہو گی لہذا صارفین کیلئے لین دین کی سہولت بند رہے …
Read More »شاہ محمود قریشی کو بڑی مشکل آن پڑی
ملتان (پاکستان امیج) وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کو بڑی مشکل کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ملتان کے حلقے پی پی 218 سے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کے خلاف اعتراضات اٹھا دیئے گئے، ان کے بیٹے زین قریشی کے کاغذات نامزدگی کے خلاف بھی …
Read More »فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق فواد چوہدری کے خلاف اسلام آباد کی احتساب عدالت میں جہلم میں تعمیری منصوبوں میں خورد برد کے کیس میں تفتیش کیلئے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی، عدالت نے فواد …
Read More »تحریک انصاف کے انتخابی نشان ‘بلے’ کی واپسی کامعاملہ، الیکشن کمیشن نے بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد(پاکستان امیج )الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے بلے کے نشان واپسی کے معاملے پر پشاور ہائیکورٹ میں نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن حکام کی جانب سے نظر ثانی اپیل پر مشاورت جاری ہے جو کہ آج ہی دائر کیئے جانے کاامکان ہے ۔یادرہے کہ عدالت نے الیکشن کمیشن …
Read More »کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز، کون سے 3 بڑے فیصلے ہوں گے؟
اسلام آباد (پاکستان امیج) عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز ہے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق کاغذات نامزدگی سے متعلق آج 3 بڑے فیصلے ہونے ہیں، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے لاہور کے حلقے این اے 127 سے کاغذات نامزدگی پر اعتراض کا آج فیصلہ ہو گا۔ پی ٹی آئی …
Read More »صنم جاویدکے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات اٹھائے گئے تو انہوں نے کیا جواب جمع کروایا؟
لاہور (پاکستان امیج) پی ٹی آئی کی خاتون امیدوار صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات اٹھائے گئے جن کا انہوں نے جواب جمع کروا دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کےحلقہ پی پی 150 سے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کئے گئے کہ صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی …
Read More »فواد چوہدری کے ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے ریمانڈ کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق فواد چوہدری کا 10 روزہ جمسانی ریمانڈ مکمل ہونے پر اسلام آباد کی احتساب عدالت پیش کیا گیا جہاں پولیس نے ان کے مزید ریمانڈ کی استدعا کی۔ فواد چوہدری اور سرکاری وکیل …
Read More »پنجاب میں شدید دھند کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر ، متعدد پروازیں منسوخ
لاہور (پاکستان امیج )پنجاب میں آج شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ کا فلائلٹ آپریشن متاثر ہونے کے باعث8 سے زائد پروازیں منسوخ ہو گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق دھند کے باعث گزشتہ چار روز میں 100 سے زائد ملکی و غیر ملکی پروازیں آپریٹ نہیں ہو سکی ہیں، دبئی سے آئی پرواز سیالکوٹ میں پھر لینڈ نہ کر سکی …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریار آفریدی کی ایم پی او کے تحت نظر بندی کے خلاف درخواستوں پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریار آفریدی اور دیگر کی ایم پی او کے تحت نظربندی کے خلاف درخواستوں پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیاہے ، عدالت نے چیف کمشنر کو اسلام آباد کیلئے صوبائی حکومت کے اختیارات دینے والے تمام صدارتی آرڈیننس ، نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے …
Read More »
Pakistan Image