تحریک انصاف کو جھٹکا ، 2اہم رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد

اٹک,مانسہرہ ( پاکستان امیج  )پاکستان تحریک انصاف کو جھٹکا 2اہم رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار زلفی بخاری اور اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے ہیں ، زلفی بخاری نے این اے 50 اٹک جبکہ اعظم سواتی نے این اے 15 مانسہرہ سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے جوکہ مسترد ہوگئے ہیں۔زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ میرے کاغذات نامزدگی جعلی دستخط کا اعتراض لگا کر مسترد کیے گئے میرے وکلاء، تجویز کنندہ اور تائید کنندہ سمیت 6 افراد کو اغوا ءکیا گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *