مری(پاکستان امیج)انتخابات 2024 میں مری سے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے انکار کے بعد ن لیگ کی جانب سے نیا چہرہ میدان میں آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق مری میں مسلم لیگ ن نے حلقہ این اے51 اور پی پی 6 کے ٹکٹ کا اعلان کر دیا،این اے51 سے نوجوان راجہ اسامہ اشفاق کو ٹکٹ دیا گیا،اسامہ اشفاق سابق …
Read More »پاکستان
2 سگے بھائیوں کو مخالفین نے قتل کر دیا، رسم قل پر پھر گولیاں برسا دیں، باپ بیٹے سمیت مزید 3 جاں بحق ، 3 شدیدزخمی
منڈی بہاءالدین (پاکستان امیج) دیرینہ دشمنی پر منڈی بہاءالدین میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 روز میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد مارے گئے اور 3 شدید زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق منڈی بہاءالدین کے نواحی علاقے چک نمبر 44 میں ملک غضنفر اور ملک خالد کو 2 روز قبل مخالفین نے فائرنگ کر …
Read More »مریم نواز سرگودھا سے پی ٹی آئی کے نعیم حیدر پنجوتھا کیخلاف الیکشن لڑیں یا نہیں ؟اہم خبر آ گئی
لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے قومی اسمبلی کی 2اور صوبائی اسمبلی کی 3نشستوں پر کاغذات جمع کروائے تھے، تاہم اب وہ سرگودھا سے الیکشن نہیں لڑیں گے۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق سینئر نائب صدر ن لیگ مریم نواز نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 119 اور این …
Read More »فیاض الحسن چوہان کے مقابلے میں ن لیگ نے کس امیدوار کو میدان میں اتار دیا؟ جانیے
راولپنڈی(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن اور آئی پی پی کے درمیان متعدد نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو گئی تاہم آئی پی پی کے رہنما فیاض الحسن چوہان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرانے میں ناکام رہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ن لیگ نے پی پی 17 میں فیاض الحسن چوہان کے مقابلے میں راجا حنیف کو میدان میں اتار دیا،ن لیگ آج …
Read More »کیا عمران خان واقعی عدالت میں پیشی کے دوران روتے رہے؟اندرونی کہانی سامنے آ گئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)سینئر صحافی جاوید چوہدری نے دعویٰ کیا تھا کہ جیل میں ٹرائل کے دوران عمران خان کی آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے جس پر بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے رد عمل جاری کرتے ہوئے اس دعوے کی تردید کر دی اور کہا کہ عمران خان عدالت میں پیشی کے وقت نہیں روئے۔ علیمہ خان …
Read More »الیکشن کمیشن کو لیگل ٹیم نے پی ٹی آئی کو بلے کا نشان واپس دینے پر کیا تجویز دی ؟ انکشاف ہو گیا
اسلام آباد (پاکستان امیج)تحریک انصاف کو بلے کا نشان الاٹ کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے کیلئے ابتدائی مشاورت مکمل کر لی ہے تاہم ابھی تک حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی لیگل ٹیم نے ابتدائی مشاورت مکمل کر لی ہے اور الیکشن کمیشن ممبران …
Read More »پاکستان کے کس مقام سے گیس کے نئے ذخائر مل گئے ؟ بڑی خوشخبری
لاہور(پاکستان امیج )ماڑی پٹرولیم نے ملک میں گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ماڑی پٹرولیم نے اعلامیے میں کہاہے کہ شمالی وزیرستان سے گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، شروع میں یومیہ 6 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہو گی ،گیس حصول کیلئے کنویں کی کھدائی دو جون 2023 کو شروع …
Read More »9 مئی مقدمات، عدالت نے عمران خان کے 30 روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
راولپنڈی (پاکستان امیج)عدالت نے 9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی درخواست خارج کر دی ۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے عمران خان کے خلاف 9 مئی کے 12 مقدمات کی سماعت کی ، پولیس نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے 30 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا …
Read More »خواجہ آصف نےجج مظاہر نقوی کے مستعفیٰ ہونے پر بڑا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج )مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے سپریم کورٹ کے سابق جج مظاہر نقوی کے اثاثوں کی چھان بین کا مطالبہ کردیا ہے۔ سپریم کورٹ کے سابق جج مظاہر نقوی کے گزشتہ روز مستعفی ہونے پر خواجہ آصف نے اپنے ردعمل میں کہا کہ استعفے کی منظوری کافی نہیں ہوگی، اثاثوں کی چھان بین سیاستدانوں …
Read More »دانیال عزیز کا مسلم لیگ (ن) کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان
لاہور(پاکستان امیج) سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز نے اپنی جماعت مسلم لیگ (ن) کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے عام انتخابات کے ٹکٹوں کی تقسیم میں دانیال عزیز کو نظر انداز کر دیا گیا جس کے بعد انہوں نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے …
Read More »
Pakistan Image