9 مئی مقدمات، عدالت نے عمران خان کے 30 روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

راولپنڈی (پاکستان امیج)عدالت نے 9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی درخواست خارج کر دی ۔

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے عمران خان کے خلاف 9 مئی کے 12 مقدمات کی سماعت کی ، پولیس نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے 30 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی ، عدالت نے پولیس کی استدعا خارج کرتے ہوئے عمران خان کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کر لیا ۔عمران خان کی جانب سے وکیل ملک فیصل اور شہباز کھوسہ پیش ہوئے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *