الیکشن کمیشن کو لیگل ٹیم نے پی ٹی آئی کو بلے کا نشان واپس دینے پر کیا تجویز دی ؟ انکشاف ہو گیا

اسلام آباد (پاکستان امیج)تحریک انصاف کو بلے کا نشان الاٹ کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے کیلئے ابتدائی مشاورت مکمل کر لی ہے تاہم ابھی تک حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی لیگل ٹیم نے ابتدائی مشاورت مکمل کر لی ہے اور الیکشن کمیشن ممبران کو بھی آگاہ کر دیا گیاہے ، لیگل ٹیم نے فیصلہ چیلنج کرنے کی تجویز دی ہے ، چیلنج کرنے سے متعلق ابھی تک الیکشن کمیشن کوئی حتمی فیصلہ نہیں کر سکا ہے ،الیکشن کمیشن اپنے دیگر آئنی ماہرین سے مشاورت کرنے کے بعد فیصلہ کر ے گا ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *