اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر وکیل حامد خان نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ میں اپیل دائر نہیں کرسکتا،متاثرہ فریق نے اپیل کرنا ہوتی ہے الیکشن کمیشن نے نہیں،سپریم کورٹ قرار دے چکی کوئی ادارہ اپنے فیصلے کے دفاع میں اپیل نہیں کرسکتا۔ نجی ٹی وی چینل …
Read More »پاکستان
‘ (ن) لیگ سے کوئی سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں ہو گی ‘ (ق) لیگ نے فیصلہ سنا دیا
لاہور(پاکستان امیج ) مسلم لیگ (ق) نے مسلم لیگ (ن )سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے کا فیصلہ چوہدری شجاعت کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ مسلم لیگ (ق) کی جانب سے جار ی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ( ن) لیگ نے ہمارے مطلوبہ حلقوں …
Read More »تحریک انصاف کا مردان سے ایک قومی اور دو صوبائی حلقوں کیلئے امیدواروں کا اعلان
مردان(پاکستان امیج)تحریک انصاف نےمردان سے ایک قومی اور دو صوبائی حلقوں کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 23 پرعلی محمد خان امیدوار نامزدکئے گئے ہیں،صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے60 پر افتخار علی مشوانی قسمت آزمائی کرینگے،پی کے 61 کا ٹکٹ اختشام خان ایڈووکیٹ کو جاری کردیا گیا۔
Read More »محمود خان اچکزئی این اے 265 سے مولانا فضل الرحمٰن کے حق میں دستبردار
پشاور(پاکستان امیج) پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی حلقہ این اے 265 پشین سے دستبردار ہوگئے۔ پارٹی اعلامیے کے مطابق محمود خان اچکزئی پشین سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 265 سے مولانافضل الرحمٰن کےحق میں دستبردار ہوئے ہیں۔ پی کے میپ کے سربراہ نے اس نشست سے پارٹی کو اپنے کاغذات نامزدگی واپس لینے کی …
Read More »لاہور ہائیکورٹ کا ہوٹلوں اور پلازوں کی چھتوں پر پودے لگانے کا حکم
لاہور(پاکستان امیج) لاہور ہائیکورٹ نے سموگ پر قابو پانے کیلئے ہوٹلوں اور پلازوں کی چھتوں پر پودے لگانے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی سموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔دوران سماعت عدالت عالیہ نے ہوٹلوں اور پلازوں کی …
Read More »توہین عدالت کیس؛پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
پشاور(پاکستان امیج)پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات اور بلے کے نشان سے متعلق توہین عدالت کیس میں پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تک جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات اور بلے کے نشان سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی،پشاور ہائیکورٹ نے …
Read More »پیر تک سماعت ملتوی کرنے کیلئے پشاور ہائیکورٹ کا حکم معطل کرنا پڑے گا،چیف جسٹس پاکستان کے حامد خان کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست پر ریمارکس
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں پشاور ہائیکورٹ کے انتخابی نشان بلے سے متعلق فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر وکیل حامد خان کی سماعت پیر ملتوی کرنے کی درخواست پر چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ پیر تک سماعت ملتوی کرنے کیلئے ہائیکورٹ کا حکم معطل کرنا پڑے گا،ہم تو ہفتے اور اتوار کو بھی سماعت کیلئے تیار ہیں،وکیل حامد …
Read More »بلے کے نشان کیخلاف سماعت: پی ٹی آئی کا اپیل کے قابل سماعت ہونے پر اعتراض
اسلام آباد(پاکستان امیج) بلے کے نشان سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر سپریم کورٹ میں براہ راست سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے جبکہ بینچ میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بھی شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن کا …
Read More »تحریک انصاف نے پشاور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
پشاور(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف نےانٹراپارٹی الیکشن اور انتخابی نشان بلے کی بحالی کے معاملے پر پشاور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالتی احکامات کے باوجودالیکشن کمیشن نے ابھی تک پی ٹی آئی کو سرٹیفکیٹ جاری نہیں کیا، الیکشن …
Read More »الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کو انتخابی نشان بلے کی الاٹمنٹ کے معاملے پر پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی اپیل کو ڈائری نمبر الاٹ کردیا،الیکشن کمیشن کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ …
Read More »
Pakistan Image