اسلام آباد / کراچی / لاہور(پاکستان امیج) کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کیخلاف اپیلوں کا آج آخری دن ہے اور الیکشن ٹریبونلز میں سماعتیں جاری ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے انتخابی ٹریبونل نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی اپیل منظور کرتے ہوئے انہیں این اے 130 سے نواز شریف کے مدمقابل الیکشن لڑنے کی …
Read More »پاکستان
لاہور؛ عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل خارج
لاہور(پاکستان امیج) الیکشن ٹریبیونل نے لاہور کے حلقے این اے 122 سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل خارج کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے انتخابی ٹریبیونل کے جسٹس طارق ندیم نے فیصلہ سناتے ہوئے لاہور کے حلقے این اے 122 سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل …
Read More »تحریک انصاف کے اہم رہنما کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرنے کا حکم
لاہور (پاکستان امیج) تحریک انصاف کے اہم رہنما مونس الہیٰ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر کے گرفتاری کا حکم دے دیا گیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کےمطابق جوڈیشل مجسٹریٹ نے مونس الہیٰ کے خلاف جعل سازی کے مقدمے کی سماعت کی ، محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے عدالت سے استدعا کی گئی کہ ملزم مونس الہیٰ کے …
Read More »تاحیات نااہلی کیس کے فیصلے پر پی ٹی آئی رہنما حامد خان کا ردعمل بھی آگیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) تحریک انصاف کے سینئر رہنما حامد خان نے تاحیات نااہلی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو اچھا فیصلہ قرار دے دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور قانون دان حامد خان نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں جمہوریت کو …
Read More »ایم کیوایم حلقہ این اے 242 شہبازشریف کو دے گی یا نہیں ؟بڑا فیصلہ ہو گیا
لاہور(پاکستان امیج)نجی ٹی وی نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ن لیگ اور ایم کیوایم کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ طے پاگئی ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 242 شہبازشریف کو دینے پر رضامندی ظاہرکر دی ہے ، مسلم لیگ ن کراچی میں قومی …
Read More »عمران خان اور بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ کیس میں فرد جرم عائد
راولپنڈی(پاکستان امیج) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ کیس میں فر د جرم عائد کر دی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل کورٹ روم میں سماعت کی۔ عدالت نے بشریٰ بی بی کو 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کی نقول بھی فراہم کی۔
Read More »پیپلز پارٹی نے سندھ میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی مزید دو نشستوں پر امیدواروں کا اعلان کر دیا
کراچی (پاکستان امیج) پیپلز پارٹی نے سندھ میں قومی و صوبائی اسمبلی کے مزید حلقوں پر امیدواروں کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے لیاری کے صوبائی حلقے پی ایس 108سے ملک فیاض کو پارٹی ٹکٹ جاری کیا گیا ہے جب کہ پی ایس 88 سے سید مزمل شاہ امیدوار ہوں گے …
Read More »نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کیخلاف شریف ٹرسٹ کیس میں تحقیقات بند
اسلام آباد (پاکستان امیج) نیب نے نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کیخلاف شریف ٹرسٹ کیس میں انویسٹی گیشن بند کر دی ہے۔ نیب کی جانب سے اپنی ویب سائٹ پر جاری کردہ اعلان کے مطابق، یکم جنوری 2024ء کو ہونے والی بیورو کی ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ (ای بی ایم) کے فیصلے کے بعد نواز شریف اور ان کی …
Read More »آر او کا فیصلہ کالعدم قرار ، بیٹوں کےکاغذات نامزدگی منظور ، الیکشن ٹربیونل نے ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کے کاغذات مسترد کردیئے
کراچی (پاکستان امیج ) سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے بیٹوں حسنین مرزا اورحسام مرزا کےکاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئےتاہم الیکشن ٹربیونل نے ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزاکے حوالے سے ریٹرننگ افسر کا کاغذات مسترد کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا۔ جیو نیوز کے مطابق ریٹرننگ افسر نے این اے 223 سے امیدوار حسام مرزا کے کاغذات نامزدگی مستردکردیے …
Read More »پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان، لیکن کیوں؟ توانائی ماہرین نے خوشخبری سنا دی
کراچی (پاکستان امیج) ماہرین کے مطابق کم طلب اور تیل کی زیادہ پیداوار کے باعث 2024 کے اوائل میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں نمایاں کمی کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق توانائی ماہرین نے کہا کہ کمزور عالمی معیشت اور امریکا میں خام تیل کی بڑھتی ہوئی انوینٹری کی وجہ سے طلب میں کمی کے باعث …
Read More »
Pakistan Image