لاہور(پاکستان امیج) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے راولپنڈی، گوجرانوالہ سمیت دیگر اضلاع کی قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستا ن مسلم لیگ ن نے راولپنڈی ڈویژن میں قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کا اعلان کیا، این اے49اٹک سے شیخ آفتاب احمد،این اے50سے ملک سہیل خان، این اے 51 …
Read More »پاکستان
صدر نے جسٹس مظاہر نقوی کا استعفیٰ منظورکرلیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کا استعفیٰ منظورکرلیا. صدر مملکت نے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کا استعفیٰ وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 179 کے تحت منظور کیا۔ سپریم کورٹ میں اب دو ججز کی آسامیاں خالی ہوگئی ہیں۔ جسٹس مظاہر علی …
Read More »ڈرائیورز کا اغواء ،گڈزٹرانسپورٹرز نے حکومت کو48گھنٹوں کا الٹی میٹم دیدیا
کراچی (پاکستان امیج) گڈزٹرانسپورٹرز نے ڈرائیوروں کے اغوا اورپرتشدد کارروائیوں کی روک تھام کے لیے حکومت کو48گھنٹوں کا الٹی میٹم دے دیا۔ ٹرک اڈہ ہاکس بے روڈ پرمشترکہ پریس کانفرنس کے دوران گڈزکیریئرایسوسی ایشن کے صدر نورخان نیازی کا دیگررہنماؤں کے ہمراہ کہنا تھا کہ ملک کے کچھ حصوں بالخصوص اندرون سندھ وبلوچستان میں گاڑیوں کےڈرائیوروں کے اغواءاورڈکیتیوں کی وارداتوں …
Read More »سندھ ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کو خوشخبری سنا دی ، 4 رہنماؤں کو الیکشن لڑنے کی اجازت
کراچی(پاکستان امیج ) سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 3 رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف دائر درخواستیں مسترد کردیں جب کہ عالمگیر خان کو بھی الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی “جیونیوز” کے مطابق کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 241 سے پی ٹی آئی رہنماؤں صدر عارف علوی کے صاحبزادے …
Read More »تحریک انصاف کو بلے کا نشان واپس مل گیا
پشاور (پاکستان امیج) تحریک انصاف کو پشاور ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا،بلے کا انتخابی نشان واپس بحال کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ فیصلہ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس …
Read More »208 کی خلاف ورزی پر تو 215کے تحت کارروائی نہیں ہو سکتی،پشاور ہائیکورٹ کے پی ٹی آئی انٹرپارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس میں ریمارکس
پشاور(پاکستان امیج) پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس میں پشاور ہائیکورٹ نےکہا کہ 209کی خلاف ورزی ہو تب ہو سکتا ہے 208 پر تو 215کے تحت نہیں ہو سکتی،سیکشن 209کہتا ہے رزلٹ 7دن کے اندر کمیشن میں جمع کئے جائیں،انہوں نے تو رزلٹ 7روز کے اندر الیکشن کمیشن میں جمع کروائے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز …
Read More »سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی نقوی مستعفی ہوگئے
اسلام آباد(پاکستان امیج) جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے سپریم کورٹ کے جج کے حیثیت سے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنے استعفے کے متن میں کہا کہ میرے لیے اعزاز کی بات تھی کہ میں لاہور ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کا جج رہا۔ جسٹس مظاہر نقوی نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا …
Read More »شاہ محمو دقریشی کے 3حلقوں سے کاغذات مسترد کرنے کے اقدام کو چیلنج کردیا گیا
ملتان(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمو دقریشی کے 3حلقوں سے کاغذات مسترد کرنے کے اقدام کو چیلنج کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 3رکنی بنچ شاہ محمود قریشی کی درخواست پر سماعت کرے گا، شاہ محمود قریشی کے پی پی 218 اور این اے 150،151سے کاغذات مسترد …
Read More »سپریم کورٹ؛ پی ٹی آئی کی بلے کے نشان کی درخواست خارج
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی بلے کا نشان منسوخی کیخلاف اپیل خارج کردی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے تحریک انصاف کی بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف اپیل پر سماعت کی۔ تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست واپس لے لی۔ عدالت نے درخواست واپس لینے کی …
Read More »لکی مروت؛ گھر میں گھس کر فائرنگ سے خواتین و بچوں سمیت 8 افراد قتل
لکی مروت(پاکستان امیج) پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں گھر میں گھس کر فائرنگ کے واقعے میں خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ سرائے نورنگ کی حدود تختی خیل میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی، جس میں 8 افراد جاں بحق …
Read More »
Pakistan Image