پاکستان

بانی پی ٹی آئی کے کاغذات مسترد کرنے کیخلاف درخواستوں پر فریقین سے جواب طلب

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے لاہور کے حلقے این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کل جواب طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے بانی پی ٹی آئی …

Read More »

اگر میرے کاغذات نامزدگی ہائیکورٹ ہوئے تو جیل سے الیکشن لڑوں گا ، فوادچودھری

اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وفاقی وزیر فوادچودھری کا کہنا ہے کہ اگر میرے کاغذات نامزدگی ہائیکورٹ ہوئے تو جیل سے الیکشن لڑوں گا ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق احتساب عدالت پیشی پر فوادچودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اگر میرے کاغذات نامزدگی منظور نہ ہوئے تو فیصل چودھری کورنگ امیدوار ہوں گے،ان کا کہناتھا کہ …

Read More »

الیکشن کمیشن کا سینیٹ کی قرارداد پر الیکشن ملتوی کرنے سے انکار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کی قرارداد پر الیکشن ملتوی کرنے سے انکار کر دیا،الیکشن کمیشن نے سینیٹ قرارداد پر سینیٹ سیکرٹریٹ کو خط لکھ دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سینیٹ سیکرٹریٹ کو لکھے گئے خط میں کہا کہ الیکشن کمیشن نے آپ کی قرارداد کا جائزہ لیا، ماضی میں بھی عام …

Read More »

الیکشن کمیشن فیئر نہیں ،ایک پارٹی کے پیچھے بھاگ رہا ہے،دوسری جماعتیں نظر نہیں آتیں؟جسٹس مسرت ہلالی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی آئی لیول پلیئنگ فیلڈ کیس میں جسٹس مسرت ہلالی نے کہاکہ آپ بتا رہے تھے کہ آپ نے کسی جماعت سے اتحاد کیا ہے،لطیف کھوسہ نے جواب دیا کہ میں وہی تو بتا رہا ہوں کہ ہمیں اتحاد بھی نہیں کرنے دیا گیا،جسٹس مسرت ہلالی نے کہاکہ الیکشن کمیشن فیئر نہیں ہے، الیکشن کمیشن ایک پارٹی …

Read More »

ہم آپ کی عدالت میں یہ کیس نہیں لڑنا چاہتے، تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے لیول پلیئنگ فیلڈ کی درخواست واپس لے لی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی آئی لیول پلیئنگ فیلڈ کیس میں تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے درخواست واپس لے لی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی لیول پلیئنگ فیلڈ کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی،چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ …

Read More »

الیکشن کمیشن نے شاہ محمود قریشی کو تھرپارکر سے مور کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا

تھرپارکر (پاکستان امیج )تھرپارکر کے حلقے این اے 214 پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار شاہ محمود قریشی کو مور کا نشان الاٹ کردیاگیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق این اے 214 پر پی ٹی آئی امیدوار مہرالنساکو ہوائی جہاز کا نشان الاٹ کیا گیا ہے جب کہ پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو مور کا …

Read More »

کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو بن قاسم کے قریب حادثہ

کراچی (پاکستان امیج )کراچی سے لاہور کے لیے روانہ ہونے والی شالیمار ایکسپریس کو بن قاسم کے قریب معمولی حادثہ پیش آیا ہے ۔ ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی 27 اپ شالیمار ایکسپریس کو حادثہ بن قاسم کے قریب پیش آیا جس میں ٹرین کی تین بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی کراچی …

Read More »

عمران خان کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر الیکشن کمیشن کو نوٹس

لاہور(پاکستان امیج) عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل پر عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر سماعت لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی، جس میں عمران خان کی طرف سے …

Read More »

بشریٰ بی بی نے دورانِ عدت نکاح کیس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)بشریٰ بی بی نے دورانِ عدت نکاح کیس کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے عدت کے دوران نکاح کا کیس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ اس حوالے سے وکلا کی جانب سے کیس کو آج ہی سماعت …

Read More »

آئی جی اسلام آباد نے سپریم کورٹ میں تعینات 4 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا

اسلام اآباد(پاکستان امیج)آئی جی اسلام آباد کی سپریم کورٹ پیشی پولیس اہلکاروں پر بھاری پڑگئی۔ آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا اور لائن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی۔ آئی جی اسلام آباد کی ہفتے کے روز سپریم کورٹ آمد پر صحافیوں کو موبائل سے ان کی ویڈیو بنانے سے نہ روکنے کے …

Read More »