اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وفاقی وزیر فوادچودھری کا کہنا ہے کہ اگر میرے کاغذات نامزدگی ہائیکورٹ ہوئے تو جیل سے الیکشن لڑوں گا ۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق احتساب عدالت پیشی پر فوادچودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اگر میرے کاغذات نامزدگی منظور نہ ہوئے تو فیصل چودھری کورنگ امیدوار ہوں گے،ان کا کہناتھا کہ جو حالات ہیں کسی کو کچھ پتہ نہیں کیا انتخابی نشان ہے،ہم کاغذات نامزدگی کے فیصلے کے بعد ہی لائحہ عمل طے کریں گے۔
Pakistan Image