پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے کاغذات نامزدگی منظوری کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ سنا دیا، عدالت نے اسد قیصر کے کاغذات کیخلاف دائر اپیلیں خارج کردیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں این اے 19صوابی سے اسد قیصر کے کاغذات کیخلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی،فریقین …
Read More »پاکستان
شاہ محمود قریشی کے پی ٹی آئی چھوڑنے والوں سے متعلق دعوے پر عمران اسماعیل نے رد عمل دے دیا
کراچی (پاکستان امیج) سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کے دعوے سے متعلق رد عمل دے دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ شاہ محمود اپنا علیحدہ گروپ بنانا چاہتے تھے جس کیلئے انہوں نے ساتھ دینے کا کہا مگر میں نے معذرت کر لی تھی۔ انہوں نے …
Read More »خوشخبری ، سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی
کراچی (پاکستان امیج )صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 600 روپے تولہ کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 2 لاکھ 17 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے جبکہ عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت میں …
Read More »جی ایچ کیو حملہ کیس، شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا گیا
راولپنڈی (پاکستان امیج) جی ایچ کیو حملہ کیس میں عدالت نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید اور شیخ راشد کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا ۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں جی ایچ کیو (جنرل ہیڈ کوارٹرز) پر حملہ کیس میں ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے …
Read More »الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات بدلنے پر پابندی لگا دی
اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات بدلنے پر پابندی لگا دی،الیکشن کمیشن نے آر اوز اور ڈی آر اوز کو ہدایات جاری کردیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن کاکہنا ہے کہ بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع ہو چکی ہے،اس مرحلے پر انتخابی نشان کی تبدیلی سے اجتناب کیا جائے،ترجمان کا مزید کہنا ہے …
Read More »اسلام عورت کو خلع کا حق دیتا ہے، سپریم کورٹ نے سابق بیوی کیخلاف پاکستانی شہری کی اپیل خارج کر دی
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے امریکا میں شادی اور پھر خلع لینے کے کیس کے خلاف پاکستانی شہری کی اپیل خارج کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اسلام عورت کو خلع کا حق دیتا ہے اور میاں بیوی میں ہم آہنگی اورخوشی نہ ہو تو اسلام انہیں علیحدگی کی اجازت دیتا ہے۔ نجی …
Read More »بانی پی ٹی آئی پر حملے کے ملزم کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
لاہور (پاکستان امیج) لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کے ملزم کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق بانی تحریک انصاف عمران خان پر حملے کے ملزم نے لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کی۔ عدالت نے دونوں جانب سے وکلا کے دلائل …
Read More »نوشہرہ فیروز میں مسافر وین اور ٹرالر میں زوردار تصادم، 2افراد جاں بحق، 15 شدید زخمی
نوشہرہ فیروز(پاکستان امیج)نوشہرو فیروز میں مسافر وین اور ٹرالر میں زوردار تصاددم کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 15 شدید زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق حادثہ کنڈیارو کے قریب پیش آیا جہاں مسافر وین سامنے سے آنے والے ٹرالر سے ٹکرا گئی، تصادم اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز …
Read More »ڈاکوؤں نے نو بیاہتا جوڑے سے لوٹ مارکے دوران نوجوان لڑکے کو قتل کر دیا ، افسوسناک واقعہ
کراچی(پاکستان امیج) ڈاکوؤں نے نوبیاہتا جوڑے سے لوٹ مار کی واردات کے دوران فائرنگ کرکے اہلیہ کے ساتھ ساحل پر بیٹھے نوجوان کو قتل کردیا اور واردات کرکے فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ساحل تھانے کی حدود ساحل ایونیو کراسنگ خیابان بابر ڈیفنس فیز 8 کے علاقے میں ساحل کی پٹی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں …
Read More »انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ اور سٹاک مارکیٹ سے بھی پریشان کن خبر
کراچی (پاکستان امیج)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی شدید مندی کا رجحان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 26 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد ڈالر 280 …
Read More »
Pakistan Image