اسلام آباد(پاکستان امیج) بجلی فی یونٹ 5 روپے 62 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے جس کی منظوری کی صورت میں صارفین پر 49 ارب سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔ سی پی پی اے نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا کو درخواست دے دی جس پر اتھارٹی 31 جنوری کو سماعت کرے گی۔ سی پی پی اے …
Read More »پاکستان
عمران خان نے توشہ خانہ و القادر ٹرسٹ کیسز میں جیل ٹرائل چیلنج کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ و القادر ٹرسٹ کیسز میں جیل ٹرائل چیلنج کردیا۔ سابق وزیراعظم اور بانی تحریک انصاف عمران خان نے توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ نیب کیسز میں جیل ٹرائل کے دونوں نوٹی فکیشنز کے خلاف درخواستیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کردیں۔ عدالت عالیہ میں دائر درخواستوں میں …
Read More »غزہ کے مجاہدین کی مدد تمام نفلی عبادات سے افضل ہے، مفتی تقی عثمانی
کراچی(پاکستان امیج) مفتی اعظم پاکستان و شیخ الحدیث مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ اس وقت تمام نفلی عبادات سے افضل عبادت غزہ کے لوگوں اور مجاہدین کی مالی امداد ہے، مٹھی بھر مجاہدین نے اسرائیل اور اس کے حواریوں کا غرور خاک میں ملادیا۔ انہوں نے کہا کہ گریٹر اسرائیل کا منصوبہ مدینے منورہ تک پہنچنے کا ہے، …
Read More »پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
اسلام آباد(پاکستان امیج) حکومت نے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے تک کمی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے اوگرا کی سفارش پر آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔ پیٹرول کی قیمت کم ہونے کے بعد فی لیٹر قیمت 259.34 …
Read More »پی ٹی آئی کا انتخابی نشان کیا ہونا چاہئے تھا؟ مریم نواز نے اوکاڑہ جلسے میں بتا دیا
اوکاڑہ(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے اوکاڑہ جلسے میں پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ دہشتگرد کو سیاسی جماعت کا انتخابی نشان نہیں مل سکتا،شور مچا رہے ہیں کہ انتخابی نشان واپس لے لیا،تمہارا انتخابی نشان وہ گھڑی ہونی چاہئے جو چوری کی ہے،الیکشن کمیشن کو کہہ …
Read More »نواز شریف پر ظلم کرنے والا ایک ایک کرکے انجام کو پہنچ رہا ہے، مریم نواز
اوکاڑہ(پاکستان امیج) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف پر ظلم کرنے والا ایک ایک کرکے اپنے انجام کو پہنچ رہا ہے۔ اوکاڑہ میں مسلم لیگ ن کے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ یہ سب نواز شریف نہیں بلکہ قدرت کا نظام ظالموں سے انتقام …
Read More »پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کیخلاف پشاور ہائیکورٹ سے بھی درخواست واپس لے لی
پشاور(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کے بعد پشاور ہائیکورٹ سے بھی الیکشن کمیشن کیخلاف دائر توہین عدالت کی کارروائی کی درخواست واپس لے لی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کےمطابق قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد توہین عدالت کیس غیر موثرہو چکا ہے۔ پشاورہائیکورٹ کی جانب سے اس کی اگلی …
Read More »پیاز ، ٹماٹر ، دالیں ،چاول کی قیمتوں میں اضافہ ، عوام مزید مہنگائی کے بوجھ تلے دب گئے
لاہور (پاکستان امیج)ملک میں پیاز، ٹماٹر، جلانے والی لکڑی، دالوں ، بڑے گوشت، برائیلر مرغی، ایل پی جی سلنڈر اور چاول کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ فروٹ کی قیمتوں میں ہوشربا حد تک اضافہ نے مجموعی طور پر مہنگائی کے بوجھ تلے دبےعوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ادارہ شماریات پاکستان کی مہنگائی پر مبنی ہفتہ وار رپورٹ کے …
Read More »لاہور سے قومی اسمبلی کی 14 نشستوں پر الیکشن لڑنے والے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری، کون کس کا مقابلہ کرے گا ؟ جانیے
لاہور(پاکستان امیج) لاہور سے قومی اسمبلی کی 14 نشستوں پر انتخاب میں حصہ لینے والے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی ۔این اے 130 سے میاں محمد نوازشریف، پی ٹی آئی کی آزاد حیثیت سے امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد، پیپلز پارٹی کے اقبال احمد خان کا مقابلہ کریں گے۔ این اے117سے استحکام پاکستان پارٹی کے عبدالعلیم خان، جماعت اسلامی …
Read More »سونا مہنگا ہو گیا
کراچی (پاکستان امیج) عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی فی تولہ سونا 450 روپے مہنگا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 17 ہزار 900 روپے کا ہو گیا ۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 7 ڈالر اضافہ ہواہے جس …
Read More »
Pakistan Image