پاکستان

بلاول نے بلوچستان میں کھڑے ہو کر اسلام آباد کو کیا پیغام دیا؟

ڈیرہ مراد جمالی(پاکستان امیج) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چاروں صوبوں کے عوام اسلام آباد میں بیٹھے حکمران کے کردار سے خوش نہیں۔ بلوچستان کے شہر ڈیرہ مراد جمالی میں پیپلزپارٹی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ایک شخص کو آپ نے تین بار وزیر …

Read More »

ڈاکو رات 3 بجے پولیس اہلکار کے گھر واردات کیلئے داخل ہوا، مزاحمت پر فائرنگ کر کے ماں کو قتل کر دیا

کراچی (پاکستان امیج) کراچی میں ڈاکو نے پولیس اہلکار کے گھر واردات میں مزاحمت پر فائرنگ کر کے اس کی والدہ کو قتل کر دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی میں مسلح ڈاکو پولیس اہلکار کے گھر داخل ہوا، اسلحے کے زور پر اس نے اہل خانہ کو یرغمال بنانے کی کوشش کی تاہم …

Read More »

عمران خان کے دستخطوں کیساتھ نوٹس جیل سے باہر لے جانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

اسلام آباد (پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے بانی عمران خان کے دستخطوں کیساتھ نوٹس اڈیالہ جیل سے باہر لے جانے کی کوشش جیل انتظامیہ نے ناکام بنا دی ۔ روزنامہ جنگ کے مطابق یہ نوٹس بانی پی ٹی آئی نے نمائندہ کے حوالے کئے تھے تاہم جیل آفیسر نے کمیونٹی روم سے باہر جاتے ہوئے نمائندہ کو …

Read More »

الیکشن ملتوی کروانے کی ایک اور قرارداد سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع

اسلام آباد(پاکستان امیج)8 فروری کو شیڈول الیکشن ملتوی کرانے کے لیے ایک اور قرارداد سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی گئی،الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد سینیٹر ہلال الرحمان نے جمع کرائی جو فاٹا سے آزاد سینیٹر ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سینیٹر ہلال الرحمان کی قرار داد میں کہا گیا ہے کہ شدید سردی اور برفباری …

Read More »

این اے 149سے جہانگیر ترین کے مدمقابل جاوید ہاشمی کو کیا انتخابی نشان جاری کیا گیا؟

ملتان(پاکستان امیج)ملتان کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 149سے استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین جہانگیر ترین کو عقاب کا نشان الاٹ کر دیاگیا جبکہ ان کے مدمقابل آزادامیدوار مخدوم جاوید ہاشمی کو کرسی اور میز کا نشان جاری کردیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل سنو نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقے این اے 151ملتان سے آزاد امیدوار رانا محمود …

Read More »

یاسمین راشد کو قومی اسمبلی کیلئے ’’لیپ ٹاپ‘‘ جاری، صوبائی اسمبلی کیلئے کیا انتخابی نشان الاٹ ہوا؟جانیے

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کی ڈاکٹر یاسمین راشد کو آزاد حیثیت میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 130کیلئے لیپ ٹاپ کا انتخابی نشان جاری کردیا گیا جبکہ لاہور کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 173کیلئے ’’ملکہ‘‘ کا نشان الاٹ کیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل سنو نیوز کے مطابق لاہور سے پنجاب اسمبلی کی 30نشستوں پر 813امیدواروں میں …

Read More »

جنید جمشید کے بیٹے سیف اللہ بھی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

کراچی (پاکستان امیج) اسلام کی خاطر میوزک انڈسٹری کو خیرباد کہنے والے مرحوم جنید جمشید کے بیٹے سیف اللہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے. فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سیف اللہ جنید نے اپنے نکاح کی چند خوبصورت تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے اپنے نکاح کا اعلان کیا، ان کی جانب سے شیئر کی گئیں تصاویر میں انہیں …

Read More »

ن لیگ کے دانیال عزیز کس انتخابی نشان پر الیکشن لڑینگے؟ جانیے

شکر گڑھ(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے دانیال عزیز کس انتخابی نشان پر انتخابی دنگل میں اتریں گے، اس حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔ نجی ٹی وی چینل سنو نیوز کے مطابق سیکرٹری جنرل احسن اقبال سے اختلافات پر ن لیگ نے دانیال عزیز کو ٹکٹ جاری نہیں کیا تھا جس پر دانیا ل عزیز نے آزاد حیثیت میں الیکشن …

Read More »

لاہور سے قومی اسمبلی کیلئے پی ٹی آئی امیدواروں کے انتخابی نشان سامنے آ گئے

لاہور(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے امیدواروں کو آزاد حیثیت میں انتخابی نشانات الاٹ کر دیئے ،لاہور سے قومی اسمبلی کیلئے پی ٹی آئی امیدواروں کے انتخابی نشان سامنے آ گئے نجی ٹی وی چینل سنو نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقے این اے 121لاہور سے تحریک انصاف کے آزادامیدوار وسیم قادر کو کرکٹ سٹمپ کا نشان الاٹ …

Read More »

جاوید ہاشمی کے داماد زاہد بہارکو بھی گرفتار کرلیاگیا

ملتان (پاکستان امیج) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے داماد زاہد بہار کو بھی گرفتار کرلیا گیا، خاندانی ذرائع کے مطابق وہ پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 220 سے تحریک انصاف کے امیدوار ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اس حوالے سے خاندانی ذرائع کا بتانا ہے کہ زاہد بہار کو رات گئے آر او آفس کے باہر سے گرفتار کیا …

Read More »