راولپنڈی (پاکستان امیج) تحریک انصاف کی سینیٹر فلک ناز چترالی کو بیرونِ ملک جانے سے ایف آئی اے نے روک لیا۔ ذرائع کے مطابق فلک ناز چترالی پرواز ای کے 615 کے ذریعے اسلام آباد سے براستہ دبئی، برطانیہ جارہی تھیں ، انہیں طیارے سے آف لوڈ کرکے انتطار کروایا گیا اور پھر واپس جانے کی اجازت دید گئی جس …
Read More »پاکستان
پی ٹی آئی کے علی محمد خان اور عاطف خان کو کیا انتخابی نشانات الاٹ ہوئے؟ جانیے
مردان (پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے امیدواروں کو آزاد حیثیت میں انتخابی نشانات الاٹ کر دیئے ،مردان میں این اے 22سے عاطف خان کو درانتی ،این اے 23سے علی محمد خان کو ڈولفن جبکہ این اے 21سے مجاہد علی کو فاختہ کا نشان الاٹ کیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق پی کے …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10روپے تک کمی کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)مہنگے پیٹرول سے پریشان موٹر سائیکل اور گاڑی سواروں کیلئے اچھی خبرآگئی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10روپے تک کمی متوقع ہے۔ نجی ٹی وی چینل سنو نیوز کے مطابق آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول 10روپے فی لٹر تک سستا ہونے کا امکان ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2روپے فی لٹر کمی متوقع ہے،قیمتوں میں ردوبدل عالمی …
Read More »سوات ؛تحریک انصاف کے امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیئے گئے
سوات(پاکستان امیج)سوات میں تحریک انصاف کے امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقے این اے 2پر ڈاکٹر امجد کو’’کیتلی‘‘ کا نشان الاٹ کردیاگیا،این اے 3پر سلیم الرحمان کو چمٹا، این اے پر سہیل سلطان کو بکری کا نشان الاٹ کیا گیا۔ جبکہ صوبائی اسمبلی کے …
Read More »بیرسٹر گوہر کے گھر چھاپے کا معاملہ، ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار معطل
اسلام آباد(پاکستان امیج) بیرسٹر گوہر خان کے گھر پر پولیس کے چھاپے مارے جانے کے معاملے پر ایس ایچ او مارگلہ سمیت 5 پولیس اہلکاروں کو تاحکم ثانی معطل کر دیا گیا۔ ترجمان وفاقی پولیس کے مطابق گزشتہ روز بیرسٹر گوہر کے گھر مقامی پولیس کے جانے پر انکوائری عمل میں لائی گئی ہے، آئی سی سی پی او ڈاکٹر …
Read More »پی ٹی آئی رہنما اعجاز چودھری کاغذات مسترد ہونے پر الیکشن سے باہر
لاہور(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چودھری کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر الیکشن سے باہر ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے اعجاز چودھری کی درخواست پر سماعت کی ،عدالت نے اعجاز چودھری کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف درخواست …
Read More »سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کردیا
اسلام آباد (پاکستان امیج)سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ہمارے امیدوار آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں گے۔ عدالتی فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کا کہنا تھا کہ عدالتی …
Read More »لاہور بارایسوسی ایشن کے انتخابات کے نتائج سامنے آگئے
لاہور(پاکستان امیج) لاہور بارایسوسی ایشن کے انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ کے امیدوار صدر اور جنرل سیکرٹری کے عہدوں پر کامیاب ہو گئے، بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں 9 سیٹوں پر 36 امیدوار میدان میں تھے، صدارت کیلئے منیر حسین بھٹی، ادیب اسلم بھنڈر اور عمران مسعود مد مقابل تھے۔ انتخابات کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے …
Read More »بلے کے نشان سے متعلق فیصلے پر پیپلزپارٹی کا ردعمل بھی آگیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) سپریم کورٹ کے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات اور بلے کے انتخابی نشان سے متعلق کیس کےفیصلے پر پاکستان پیپلزپارٹی کا ردعمل بھی آگیا۔ پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اپنے ہی کھودے گڑھے میں گرگئی ہے، پی ٹی آئی نے جس طرح انٹراپارٹی الیکشن …
Read More »’اب تحریک انصاف کا نام تو رہے گا لیکن ۔ ۔ ۔‘ سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا موقف بھی آگیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) سپریم کورٹ کے بلے سے متعلق فیصلے پر سابق سیکریٹری سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اب قومی دھارے سے باہر آگئی ہے۔ عدالتی فیصلے کے بعد اپنے ردعمل میں ان کاکہناتھاکہ تحریک انصاف مجموعی طور پر اب قومی دھارے سے باہر آگئی ہے، پارٹی کا نام تحریک انصاف تو رہے …
Read More »
Pakistan Image