پاکستان

سونا مزید مہنگا ہو گیا

کراچی (پاکستان امیج)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 215200 روپے ہوگئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 10 گرام …

Read More »

ڈی سی اسلام آباد اور پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ، یکم مارچ کو سنایا جائیگا

اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈی سی اسلام آباد اور پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا، جو یکم مارچ کو سنایا جائے گا۔ قبل ازیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈی سی اسلام آباد کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی،گزشتہ سماعت پر عدالت پیش نہ ہونے پر ڈی سی اسلام آباد نے غیر مشروط معافی کی …

Read More »

(ن) لیگ کو بلیک میل نہیں کریں گے، ساری ذمہ داری شہبازشریف پر ہوگی:فیصل کریم کنڈی

کراچی (پاکستان امیج) سینئر رہنما پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نےکہا کہ ہم (ن) لیگ کو بلیک میل نہیں کریں گے،16 مہینے بلاول پارٹی کو ٹائم نہیں دے سکے، وزیرنہیں ہوں گے تو وقت دے سکیں گے۔ ہم ملک کو معاشی بحران ، سیاسی عدم استحکام سے نکالنا چاہتے ہیں۔مشکلات میں (ن) لیگ کو سپورٹ کریں گے۔ہم (ن) لیگ کو …

Read More »

سینیٹر فیصل جاوید کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روکتے ہوئے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے گئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)سینیٹر فیصل جاوید کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روکتے ہوئے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید پر تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج ہے،سینیٹر فیصل جاوید سینئر سول جج قدرت اللہ کی عدالت میں پیش ہوئے،عدالت نے اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روکتے ہوئے وارنٹ گرفتاری منسوخ …

Read More »

انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا بندش کا معاملہ، پی ٹی اے نے عدالت میں اہم انکشاف کر دیا

کراچی (پاکستان امیج )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی بندش پر سندھ ہائیکورٹ میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ وزیراطلاعات اور وزارت داخلہ کے احکامات پر عملدرآمد کیاہے ،انٹیلی جنس اداروں کی رپورٹ پر انٹرنیٹ بند کیا گیا تھا۔ سندھ ہائیکورٹ میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی بندش کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جس دوران …

Read More »

بلاول کو نیا خطاب مل گیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جو وزیراعظم کے منصب کے امیدوار تھے انہیں نیا خطاب مل گیا ہے اور یہ خطاب انہیں ان کے والد آصف علی زرداری نے دیا ہے ۔ ، گذشتہ شب حکومت سازی کے حوالے سے کی گئی پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری سب سے زیادہ خوشگوار موڈ …

Read More »

الیکشن 2024، یاسمین راشد کی درخواست پر نوازشریف کو طلب کرلیاگیا

لاہور( پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے این اے130لاہور سے کامیاب امیدوارنواز شریف کو مخالف امیدوار کی درخواست پر طلب کرلیا اور اس سلسلے میں باضابطہ نوٹس بھی جاری کردیے ہیں جبکہ ریٹرننگ افسر سے بھی رپورٹ طلب کرلی ہے جس کے بعد کیس کی مزید سماعت 27فروری تک ملتوی کردی۔

Read More »

شیخ رشید کا نام ای سی ایل میں کیوں شامل کیا؟ وفاقی حکومت سے جواب طلب

راولپنڈی (پاکستان امیج) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ( ای سی ایل) میں ڈالنے کیخلاف درخواست پر وزارت داخلہ اور وفاق کو نوٹس جاری کردئیے۔ دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا نام ای سی ایل سے نام نکالنے سے متعلق …

Read More »

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کردی

لاہور(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ نارووال ، سیالکوٹ، گوجرانوالہ،گجرات میں ہلکی بارش متوقع ہے،زیادہ سے زیادہ درجہ حرات 21 اور کم سے کم درجہ حرارت 9ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

Read More »

حکومت میں وہ عہدہ جسے لینے کیلئے ایم کیو ایم بھی (ن) لیگ کے آگے ڈٹ گئی ،واضح اعلان کر دیا

لاہور (پاکستان امیج )متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ سندھ میں گورنر شپ متحدہ کا حق ہے، دستبردار نہیں ہوں گے، کامران ٹیسوری کی بطور گورنر کارکردگی عمدہ ہے، انہی کو آگے چلنا چاہیے۔ نجی ٹی وی “جیو نیوز” سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ گورنر …

Read More »