اسلام آباد(پاکستان امیج)جیل سپرنٹنڈنٹ اسد وڑائچ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پراسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر جیل سپرنٹنڈنٹ کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی،جیل سپرنٹنڈنٹ اسد وڑائچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ …
Read More »پاکستان
میں آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے کا عادی ہوں : اسحاق ڈار
اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وزیر خزانہ اور سینیٹر اسحاق ڈار نے کہاہے کہ مشاہد حسین جانتے ہیں ہم نے کیسے ایف سولہ کے پیسے واپس لیئے تھے، میں آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے کا عادی ہوں ۔ اسحاق ڈار نے سینیٹ میں فیئر ویل تقریر کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کہہ چکے ہیں کہ تمام سیاسی جماعتوں کو مل …
Read More »مخصوص نشستیں مل گئیں تو تحریک انصاف صدارتی الیکشن کے حوالے سے کیا بڑا مطالبہ کرے گی ؟بیرسٹر علی ظفر نے تہلکہ خیز بیان دیدیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) مخصوص نشستیں مل گئیں تو تحریک انصاف صدارتی الیکشن کے حوالے سے کیا بڑا مطالبہ کرے گی ؟ تحریک انصاف کے سینئر رہنما بیرسٹر علی ظفر نے تہلکہ خیز بیان دیدیا ۔ انکا کہنا ہے کہ ایم ڈبلیو ایم میں شمولیت اچھا آپشن تھا لیکن سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونے کا سیاسی فیصلہ کیا گیا، …
Read More »سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا
کراچی(پاکستان امیج) ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ مسلسل جاری ہے، آج بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے ہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 6 ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس سے نئی قیمت 2 ہزار 180 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں جمعہ کے روز سونے …
Read More »میرے خلاف ریفرنس درست ہوتا تو جسٹس طارق مسعود چیف جسٹس پاکستان ہوتے،چیف جسٹس فائز عیسیٰ
اسلام آباد(پاکستان امیج) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ بطور جج میرے خلاف ریفرنس لایا گیا،میرے خلاف ریفرنس بے بنیاد ثابت ہوا،ریفرنس درست ہوتا تو جسٹس طارق مسعود چیف جسٹس پاکستان ہوتے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جسٹس سردار طارق کہتے تھے 40سے 50کیسز میری عدالت …
Read More »بانی پی ٹی آئی سیاسی قیدی ہیں،رہا کیا جائے ، سینیٹر مشاہد حسین سید کا سینیٹ میں مطالبہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہاہے کہ پی ٹی آئی حکومت میں بھی کہا تھا نوازشریف کو رہا کیاجائے وہ سیاسی قیدی ہیں،اب بھی کہوں گا بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے وہ بھی سیاسی قیدی ہیں، عام معافی دی جائے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سینیٹ اجلاس میں …
Read More »صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے اعزاز میں الوداعی گارڈ آف آنر پیش
اسلام آباد(پاکستان امیج) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے اعزاز میں الوداعی گارڈ آف آنر پیش کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایوان صدر میں گارڈ آف آنر پیش کرنے کی تقریب منعقد ہوئی، صدر مملکت کو مسلح افواج کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ یاد رہے کہ کل صدر مملکت کے …
Read More »چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں 64کیسے 50میں تبدیل ہوا،طاہر بزنجو
اسلام آباد(پاکستان امیج)سینیٹر طاہر بزنجو نے کہاہے کہ چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں 64کیسے 50میں تبدیل ہوا،بلاول، شہباز شریف نے اعلان کیا کہ منحرف ارکان کو نشان عبرت بنائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق مرزا آفریدی کی زیرصدارت سینیٹ کے اجلاس میں طاہر بزنجو نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ دونوں بڑی جماعتوں نے …
Read More »(ن) لیگ عمران خان کیساتھ کیسا سلوک کرنیوالی ہے، وفاقی کابینہ میں کس کو اہم ذمہ داری ملنے جا رہی ہے ؟رانا ثناء اللہ نے اہم انکشافات کر دیئے
کراچی (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کیساتھ کیسا سلوک کرنیوالی ہے اوروفاقی کابینہ میں کس کو اہم ذمہ داری ملنے جا رہی ہے ؟ اس حوالے سے سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے اہم انکشافات کر دیئے ۔ انکا کہنا ہے کہ میرا خیال ہے …
Read More »پہلا روزہ کس دن ہونے کا امکان ہے، نیا چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب پیدا ہو گا؟رویت ہلال کمیٹی ریسرچ کونسل کا بیان آ گیا
لاہور (پاکستان امیج)پہلا روزہ کس دن ہونے کا امکان ہے، نیا چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب پیدا ہو گا؟اس حوالے سے رویت ہلال کمیٹی ریسرچ کونسل کے جنرل سیکرٹری خالد اعجاز مفتی کا کہنا ہےکہ امکان ہے کہ پہلا روزہ منگل 12مارچ کو ہو گا۔ پیر 11 مارچ شام کو مطلع صاف ہونے کی صورت میں ہلال کی رویت …
Read More »
Pakistan Image