اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس میں سزا کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پٹیشنربطور وزیراعظم سائفر اپنے پاس رکھنے یا دفتر خارجہ کو واپس بھجوانے کے ذمے دار نہیں،سائفر کی حفاظت اور اسے دفتر خارجہ واپس …
Read More »پاکستان
اوگرا نے گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
اسلام آباد (پاکستان امیج)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے گھریلو صارفین کیلئے گیس 66 فیصد تک مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کا اطلاق یکم فروری سے ہو گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پروٹیکٹد گھریلو صارفین کیلئے ماہانہ 25 مکعب میٹر استعمال پر 79 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو جبکہ ماہانہ 50 مکعب میٹر استعمال پر …
Read More »سونے کی قیمت پھر چڑھ گئی، نیا ریٹ کیاہے؟
کراچی (پاکستان امیج) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 12 ہزار 400 روپے فی تولہ تک پہنچ گئی۔ 10 گرام سونے کی نئی قیمت 1115 روپے …
Read More »مسلم لیگ (ن) کا رانا ثناءاللہ کو پنجاب کا اہم ترین عہدہ دینے کا پلان
لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کا رانا ثناءاللہ کو پنجاب کا اہم ترین عہدہ دینے کا پلان سامنے آ گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت نے رانا ثناءاللہ کی عام انتخابات میں شکست کے بعد ایک اور تجویز پر غور کرنا شروع کر دیا جس کے تحت اگر رانا ثناء کو …
Read More »نوازشریف کے حلقےاین اے 15 میں حتمی نتیجہ جمع کرانے والی ریٹرننگ افسر تبدیل
مانسہرہ (پاکستان امیج) این اے 15 مانسہرہ میں نوازشریف کے حلقے کاانتخابی رزلٹ جمع کرانے والی ریٹرننگ افسر کو تبدیل کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق الیکشن کمیشن نے حاجرہ سمیع کو تبدیل کر دیا جبکہ ان کی جگہ نئے ریٹرننگ افسر کو تعینات کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ نوازشریف کے مذکورہ حلقے کا حتمی …
Read More »یہ سیاسی اکھاڑا نہیں ،سیاسی تقریریں باہر جاکے کریں، الیکشن کمیشن نے شیر افضل مروت کو عذرداری سے متعلق درخواست پر سیاسی بیان بازی سے روک دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے این اے 235کراچی سے متعلق عذرداری درخواست پر شیر افضل مروت کو سیاسی بیان بازی سے روک دیا،ممبر نثار درانی نے کہاکہ یہ سیاسی اکھاڑا نہیں ہے ادھر سیاسی تقریر مت کریں،سیاسی تقریریں الیکشن کمیشن کی عمارت سے باہر جاکے کریں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں این اے 235کراچی …
Read More »رضوانہ تشدد کیس؛ سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ صومیہ عاصم پر فرد جرم عائد کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے رضوانہ تشدد کیس میں سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ ملزمہ صومیہ عاصم پر فرد جرم عائد کردی، ملزمہ نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں رضوانہ تشدد کیس کی سماعت ہوئی، کیس کی سماعت سول جج …
Read More »کے پی کے میں عمران خان کن کن کو وزارتیں دیں گے ؟ کئی مضبوط امیدوار سامنے آ گئے
پشاور (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف نے اپنے آزاد حیثیت میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کی طاقت استعمال کرتے ہوئے حکومت بنانے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں اور دیگر سیاسی جماعتوں سے بات چیت کاآآغاز بھی کر دیاہے ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ میں شامل ہونے والے کئی مضبوط امیدواروں کے …
Read More »مولانا سے دو سوالات ہیں، کیا وہ وفاقی حکومت کو جائز تسلیم کرتے ہیں؟ کہیں آپ اپنا ریٹ تو نہیں بڑھا رہے، بابر اعوان
پشاور(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان کاکہنا ہے کہ مولانا کے ساتھ بیٹھنے کیلئے پارٹی میں موقف پیش کردیا ہے،مولانا سے دو سوالات ہیں، کیا وہ وفاقی حکومت کو جائز تسلیم کرتے ہیں؟دوسرا سوال، کہیں آپ اپنا ریٹ تو نہیں بڑھا رہے۔ پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابراعوان نے کہاکہ دھاندلی کے ذریعے مینڈیٹ کو چرایا گیاہے،جو …
Read More »پشاور میں گیس سلنڈر دھماکا، 3 افراد جاں بحق
پشاور (پاکستان امیج) پشاور کے علاقے اعجاز آباد کےایک گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے چھت گر گئی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ملبے سے بچے اور خاتون سمیت 3 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ 4 زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے، جنہیں …
Read More »
Pakistan Image