الیکشن 2024، یاسمین راشد کی درخواست پر نوازشریف کو طلب کرلیاگیا

لاہور( پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے این اے130لاہور سے کامیاب امیدوارنواز شریف کو مخالف امیدوار کی درخواست پر طلب کرلیا اور اس سلسلے میں باضابطہ نوٹس بھی جاری کردیے ہیں جبکہ ریٹرننگ افسر سے بھی رپورٹ طلب کرلی ہے جس کے بعد کیس کی مزید سماعت 27فروری تک ملتوی کردی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *