اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے کبھی بدلے کی سیاست کا سوچا بھی نہیں۔ وزیراعظم بننے کے بعد شہباز شریف نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری قیادت اور ہم نے ہمیشہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا، ہم نے کبھی بدلے کی سیاست کا سوچا بھی نہیں، نواز شریف کی …
Read More »پاکستان
نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف کا خطاب، عمرایوب ہیڈ فون لگا کر سنتے رہے
اسلام آباد(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی عمرایوب ہیڈ فون لگا کر وزیراعظم کا خطاب سنتے رہے ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف کے خطاب کے دوران سنی اتحاد کونسل کے ارکان کی جانب سے شور …
Read More »وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شہباز شریف کو دوسری بار وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد
لاہور (پاکستان امیج )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو دوسری مرتبہ وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانیوں کو خادم مل گیا، انہوں نے اپنے بیان منتخب وزیراعظم شہباز شریف کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ محمد نواز شریف کی سربراہی میں …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں پہلے خطاب میں عوام سے کیا وعدے کئے؟
اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اپنے پہلے خطاب میں عوام سے کئی وعدے کئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق شہباز شریف کا وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد خطاب میں کہنا تھا کہ پاکستان کے تمام بچے اور بچیوں کو بیرونی دنیا میں موجود معروف یونیورسٹیوں کیلئے وظائف دیں گے، ان …
Read More »جعلی الیکشن اور نتائج سے بننے والی حکومت بھی جعلی ہے، سراج الحق
لاہور(پاکستان امیج) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ جعلی الیکشن اور نتائج سے بننے والی حکومت بھی جعلی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں استحکام لانا ہے تو ادارے آئین اور حلف کی پاسداری کریں، فارم 45والے سڑکوں پر ہیں اور فارم 47والے عہدوں کی بندربانٹ میں مصروف …
Read More »بلوچستان میں مسنگ پرسنز والا معاملہ لازمی حل ہونا چاہیے، خواجہ آصف
اسلام آباد(پاکستان امیج) ن لیگ کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں لاپتہ افراد والا معاملہ لازمی حل ہونا چاہیے۔ خواجہ آصف نے بلوچستان کے حوالے سے اسلام آباد میں میڈیا سے اہم گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں اب رواج تبدیل ہونے چاہیے، وہاں مسنگ پرسنز والا بہت بڑا مسئلہ ہے جسے ضرور حل …
Read More »صدارتی انتخاب کیلیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 9 مارچ کو طلب
اسلام آباد(پاکستان امیج) ملک میں نئے صدر کے انتخاب کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 9 مارچ کو طلب کر لیا گیا۔ نو منتخب اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا جو کہ 9مارچ ہفتے کی صبح 10 بجے ہوگا۔ واضح رہے کہ صدر مملکت کے انتخاب کے لیے آصف علی زرداری اور محمود …
Read More »درجہ حرارت 12 ڈگری تک گر نے کا امکان ، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا
کراچی (پاکستان امیج) شہرقائد میں آج موسم سرد رہنے کا امکان ہے اور محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات تک پارہ 12 ڈگری تک گر سکتا ہے۔ آج نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی کے سرد موسم کے حوالے سے پیشگوئی کی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ کراچی میں آج دوپہر بھی موسم سرد …
Read More »سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ الیکشن لڑنے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ترجمان گیلانی ہاؤس کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔ یاد رہے کہ عام انتخابات میں رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے کے بعد یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ …
Read More »وزیراعظم کا انتخاب؛ سردار اختر مینگل ایوان میں اکیلے رہ گئے کیونکہ ۔ ۔ ۔
اسلام آباد(پاکستان امیج)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے وزیراعظم کے انتخاب میں ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے انتخاب کیلئے ووٹنگ جاری ہے، قومی اسمبلی کا ایوان تقریباً خالی ہو گیا،بیشتر ارکان قائدایوان کے انتخاب کیلئے لابی (اے)اور لابی (بی)میں چلے گئے۔سردار اختر مینگل نے اپنا ووٹ …
Read More »
Pakistan Image