کراچی(پاکستان امیج)سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی اے کو ملک بھر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ’’ایکس‘‘بحال کرنے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق عدالت نے کہاکہ ’’ایکس‘‘سروس بغیر کسی خلل اور بندش کے بحال رکھی جائے ،عدالت نے پی ٹی اے اور دیگر فریقین سے آئندہ سماعت پر تفصیلی جواب طلب کرلیا،عدالت نے پی ٹی …
Read More »پاکستان
پیپلز پارٹی کے نومنتخب اراکین کا قیادت سے پنجاب میں وزارتیں لینے کا مطالبہ
لاہور (پاکستان امیج) پیپلز پارٹی کے نومنتخب اراکین نے پارٹی قیادت سے پنجاب میں وزارتیں لینے کا مطالبہ کر دیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق پنجاب میں وزارتیں نہ لینے پر جیالے اراکین صوبائی اسمبلی نے تحفظات ظاہر کر دیئے، انہوں نے موقف اپنایا کہ ان کے پاس وزارتیں نہ ہوئیں تو کام کیسے کروائیں گے۔ بتایا گیا …
Read More »بجلی ٹیرف میں اضافہ ,ٹیکسٹائل انڈسٹری کا بحران شدت اختیار کر گیا
فیصل آباد (پاکستان امیج) 3 ماہ میں بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 26 اور سہ ماہی ٹیرف میں 18 فیصد اضافے کی وجہ سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ٹیرف مزید 7.13 روپے بڑھانے کا عندیہ دے کر انڈسٹری میں مزید مایوسی پھیلا دی ہے۔ “جنگ …
Read More »سیاسی نظام میں اصل “خرابی ” کیا اور کہاں ہے ؟سینیٹر پلوشہ خان کھل کر بول پڑیں
اسلام آباد (پاکستان امیج)سینئر رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا کہ سندھ کسی پارٹی کی اور پنجاب کسی اور پارٹی کی جاگیر ہے یہ تصور ہی غلط ہے۔جماعتوں کو صوبوں تک محدود کردینایہیں خرابی ہے۔ جماعتوں کے سٹیک تمام صوبوں میں یکساں ہونا چاہئیں۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں میزبان …
Read More »فی تولہ سونے کی نئی قیمت جاری
کراچی (پاکستان امیج)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار کی سطح پر مستحکم ہے۔ تفصیلات کے مطابق 10گرام سونا 1 لاکھ 84 ہزار 585 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔گزشتہ دو روز سے ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہو رہا تھا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ یعنی گزشتہ روز سونے …
Read More »این اے 71سیالکوٹ؛ ریحانہ ڈار کی انتخابی عذرداری پر سماعت 4مارچ تک ملتوی
اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی حلقے این اے 71سیالکوٹ سے ریحانہ ڈار کی انتخابی عذرداری پر سماعت 4مارچ تک ملتوی کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں این اے 71سیالکوٹ کے انتخابی عذرداری کیس کی سماعت ہوئی،ممبر بلوچستان محمد شاہ جتوئی اور ممبر کے پی اکرام اللہ نے سماعت کی،درخواست گزار ریحانہ ڈار …
Read More »سندھ میں بھی خاتون وزیر اعلیٰ لانے کی تیاریاں،فریال تالپورسب سے مضبوط امیدوار
کراچی (پاکستان امیج) پنجاب کے بعد سندھ میں بھی خاتون وزیر اعلیٰ لانے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ، فریال تالپور وزارت اعلیٰ کی سب سے مضبوط امیدوار بن کر سامنے آگئیں۔ امت کو ذرائع نے بتایا کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کی جانب سے فریال تالپور کے نام پر غور کیا جا رہا ہے، فریال تالپور کے انکار …
Read More »پی ٹی آئی اراکین کے سنی اتحاد میں شامل ہونے کے بعد تحریک انصاف کو کتنی مخصوص نشستیں ملیں گی ؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)سنی اتحاد کونسل کی جانب سے مخصوص نشستوں کی درخواست کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا آج اہم مشاورتی اجلاس ہو گا۔ نجی ٹی وی “دنیا نیوز “نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کی درخواست کا جائزہ لیا جائے گا ،کمیشن سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے یا نہ دینے سے متعلق …
Read More »گوہر اعجاز کی سعودی وزیر داخلہ سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
ریاض (پاکستان امیج) نگران وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے دارالحکومت ریاض میں سعودی وزیرداخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف سے ملاقات کی ہے جس میں پاکستان اور سعودی عرب میں سکیورٹی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک سعودی وزرائے داخلہ کی ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان موجودہ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے طریقوں اور مشترکہ …
Read More »نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت بیوروکریسی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
لاہور (پاکستان امیج) نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی پارلیمانی رولز کے مطابق کرنےکی ہدایات جاری کر دیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ مریم نواز کی زیر صدارت بیوروکریسی کا اجلاس ہوا جس دوران انہوں نے واضح ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ کوئی جلدی نہیں ہے ، پارلیمانی رولز …
Read More »
Pakistan Image