پاکستان

امیر بالاج کے قتل میں ملوث دیرینہ دوست احسن شاہ گرفتار

لاہور(پاکستان امیج) امیر بالاج قتل کیس میں سی آئی اے ٹیم نے مقتول کے دیرینہ دوست احسن شاہ کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق احسن شاہ کو امیر بالاج کی ریکی دینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا، قتل کے وقت احسن شاہ پاکستان میں موجود نہیں تھا بلکہ سعودی عرب سے ملزمان کو ریکی دی تھی۔ احسن شاہ …

Read More »

نگران وفاقی وزیر کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا

اسلام آ باد (پاکستان امیج) نگران حکومت کےآخری دنوں میں کابینہ کے ایک رکن نگران وزیر اعظم کا ساتھ چھو ڑ گئے۔نگران وفاقی وزیرتعلیم و تربیت مدد علی سندھی نے استعفیٰ دیدیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 92 کی سیکشن تین کے تحت وزیراعظم انوار الحق کا کڑ کی ایڈوائس پروزیر تعلیم کا استعفی منظور …

Read More »

صدر مملکت کا نکتہ درست ہے ہاؤس مکمل ہونے تک اسمبلی کا اجلاس نہیں بلایا جاسکتا: زرتاج گل

اسلام آباد(پاکستان امیج) تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل نے کہا کہ صدر مملکت کا نکتہ درست ہے ہاؤس مکمل ہونے تک اسمبلی کا اجلاس نہیں بلایا جاسکتا۔ ڈی جی خان کے غیور عوام نے ظلم و بربریت اور دھاندلی کے باوجود اتنی بڑی تعداد میں مجھے ووٹ دیا جسے تبدیل نہیں کیا جاسکتا تھا،مریم نواز اپنا الیکشن ہا رچکی …

Read More »

توہین عدالت درخواست پر مناسب آرڈر جاری کریں گے،اسلام آباد ہائیکورٹ کے شیر افضل مروت کی درخواست پرریمارکس

اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی کو وکلا ، فیملی سے ملاقات کی اجازت نہ دینے پر توہین عدالت کیس میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہاکہ ہم اپنے آپ کو اس درخواست تک ہی محدود رکھیں گے،ہم اس درخواست پر مناسب آرڈر جاری کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی …

Read More »

شیخ رشید کی ایک ہی الزام پر زائد مقدمات خارج کرنے کی استدعا

اسلام آباد (پاکستان امیج) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ایک ہی الزام پر ایک سے زائد درج مقدمات خارج کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق شیخ رشید کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سماعت کی، سندھ پولیس کے ڈی ایس پی دوران سماعت عدالت پیش ہوئے اور …

Read More »

پیپلز پارٹی پنجاب میں وزارتیں کب لے گی ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

لاہور(پاکستان امیج) پاکستان پیپلز پارٹی دوسرے مرحلے میں پنجاب کابینہ میں شامل ہوگی۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ پیپلز پارٹی کو بجٹ کے بعد پنجاب کابینہ میں 3 وزارتیں دیے جانے کا امکان ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کابینہ میں پیپلزپارٹی کی شمولیت کیلئے (ن) لیگ اور پی پی کمیٹیاں کام کررہی …

Read More »

این اے 15 مانسہرہ ، الیکشن کمیشن نے نوازشریف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے این اے 15 سے متعلق نوازشریف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں این اے 15مانسہرہ کے نتائج کے خلاف نوازشریف کی درخواست پر سماعت ہوئی جس دوران کیپٹن صفدر اور نوازشریف کے وکیل جہانگیر جدون کمیشن کے سامنے پیش ہوئے ، انہوں نے دلائل دیتے ہوئے کہا …

Read More »

پنجاب کابینہ کی تشکیل کا معاملہ، ن لیگ کے اتحادی جماعتوں کے ساتھ معاملات طے پا گئے

لاہور (پاکستان امیج)پنجاب کابینہ کی تشکیل کیلئے ن لیگ کی دیگر اتحادی جماعتوں سے مشاور ت مکمل ہو گئی ہے جس کے تحت کابینہ کی تشکیل دو مرحلوں میں کی جائے گی ، پہلے مرحلے میں 16 رکنی کابینہ کیلئے اتفاق رائے ہو گیاہے جبکہ دوسرے مرحلے میں 7 سے 10 وزراء کو پنجاب کابینہ میں شامل کیا جائے گا …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عہدہ سنبھالنے کے اگلے ہی روز اجلاس میں زور دار اعلان کر دیا

لاہور(پاکستان امیج ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ مالیاتی امور میں شفافیت پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، احتساب، شفافیت، کوالٹی ورک اور ٹائم ورک ریڈ لائن ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت دربار ہال سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا جس میں صوبے کے محکموں کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں اظہار خیال کرتے …

Read More »

خدیجہ شاہ رہا ہو سکتی ہیں تو یاسمین راشد، صنم جاوید اور دیگر کا کیا قصور ہے ، ن لیگ کی سینیٹر سعدیہ عباسی نے چیف الیکشن کمشنر کے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کی سینیٹر سعدیہ عباسی سینیٹ اجلاس میں تحریک انصاف کے حق میں کھل کر بول پڑیں اور چیف الیکشن کمشنر کے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینیٹر سعدیہ عباسی کا ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ جو سیٹ پی ٹی آئی کی بنتی …

Read More »