سینیٹر فیصل جاوید کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روکتے ہوئے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے گئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)سینیٹر فیصل جاوید کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روکتے ہوئے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے گئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید پر تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج ہے،سینیٹر فیصل جاوید سینئر سول جج قدرت اللہ کی عدالت میں پیش ہوئے،عدالت نے اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روکتے ہوئے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیئے،عدالت نے فرد جرم عائد کرنے کیلئے 13مارچ کی تاریخ مقرر کردی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *