پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کردی

لاہور(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کردی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ نارووال ، سیالکوٹ، گوجرانوالہ،گجرات میں ہلکی بارش متوقع ہے،زیادہ سے زیادہ درجہ حرات 21 اور کم سے کم درجہ حرارت 9ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *