لاہور (پاکستان امیج )اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے پنجاب اسمبلی میں غیرقانونی بھرتیوں کے مقدمہ میں نامزد سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی اور محمد خان بھٹی کی ضمانت خارج کردی . نجی ٹی وی سماکے مطابق اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے پرویزالٰہی اور محمد خان بھٹی کی ضمانت خارج کردی . …
Read More »پاکستان
وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس، چینی باشندوں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف نے ملک بھر میں موجود تمام چینی باشندوں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا سکیورٹی اجلاس ہوا، وزیر داخلہ نے گزشتہ وز ہونے والے بشام واقعے پر بریفنگ دی، وزیراعظم نے چینی …
Read More »پیپلز پارٹی کےعلی حیدر گیلانی رانا ثناء اللہ کی تنقید پر کھل کر بول پڑے
لاہور(پاکستان امیج) پاکستان پیپلز پارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر علی حیدر گیلانی نے کہا ہے کہ ہمارا اچھا بھلا اتحاد چل رہا ہے رانا ثنا اللہ اس کو کیوں خراب کرنا چاہتے ہیں ۔ پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر انہوں نے کہا کہ رانا ثنا اللہ ارسا کا قانون پڑھ لیں جس میں واضح لکھا ہے کہ …
Read More »خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی کیلیے اہم فیصلے کر لیے
پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی کیلیے اہم فیصلے کر لیے۔حکومت نے صوبے میں لیور ٹرانسپلانٹ سینٹر ، بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹر اور انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سرجری قائم کرنے کا کا فیصلہ کیا ہے،وزیراعلیٰ نے منصوبوں کو حتمی شکل دیکر منظوری کیلئے پیش کر نے اور فنڈز ترجیحی بنیادوں پر فراہم کر نے …
Read More »ڈاکٹر یاسمین راشد نے جیل سے آئی جی پنجاب کو خط میں کیا کچھ لکھ دیا ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
لاہور (پاکستان امیج ) تحریک انصاف پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے جیل سے آئی جی پنجاب کو خط لکھ دیا۔ خط میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے لکھا ” آئی جی پنجاب کو مبارک ہو جس طرح انہوں نے (ن) لیگ کے گھریلو ملازم ہونے کا کردار ادا کیا-آئی جی کی سربراہی میں لوگوں کی عزتیں اچھالی گئیں، گھروں …
Read More »پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی ضمانت منظور
لاہور(پاکستان امیج)پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی ضمانت منظور کر لی گئی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز ے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں تھانہ شادمان کو آگ لگانے کے مقدمہ میں عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، عدالت نے عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی ضمانت منظور کرلی
Read More »سیاسی استحکام کیلیے مقتدر حلقوں کو کیا چھوڑنا ہو گا ۔۔؟ لطیف کھوسہ نے بتا دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج)تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا کہ سیاسی استحکام تب ہی آسکتا ہے جب مقتدر حلقے انتقام اور نفرت کی سیاست چھوڑ دیں، کچے اور پکے کے ڈاکوؤں کی لوٹ مار کا حل اڈیالہ جیل میں ہے عمران خان کو باہر نکالیں ،اس ملک میں عمران خان کے بغیر سیاست نہیں ہوسکتی، عمران خان ایک …
Read More »محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق نئی پیشگوئی کردی
لاہور (پاکستان امیج) محکمہ موسمیات نے آج سے اتوار تک ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج ملک کے مغربی حصوں میں داخل ہوگا اور کل تک بالائی اور وسطی حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ آج سے 29 مارچ …
Read More »مریم نواز کے نارکوٹکس کنٹرول کیلئے اہم فیصلے ، مزید پولیس سٹیشنز اور چیک پوسٹیں بنانے کی منظوری
لاہور(پاکستان امیج )وزیراعلیٰ پنجاب نے نارکوٹکس کنٹرول کیلئے مزید پولیس سٹیشنز اور چیک پوسٹیں بنانے کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کئے گئے۔اجلاس میں نارکوٹکس کنٹرول کیلئے تین پولیس سٹیشنزبنانےکی منظوری دی گئی اور منشیات کی …
Read More »چینی باشندوں کی سیکیورٹی سے متعلق صورتحال پر ہنگامی اجلاس، وزیراعظم،آرمی چیف بھی شریک
اسلام آباد(پاکستان امیج)گزشتہ روز شانگلہ میں پیش آئے دہشتگردی کے افسوسناک واقعے کے تناظر میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا سیکیورٹی اجلاس جاری ہے۔ نجی ٹی وی “جیو نیوزن”ے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ اجلاس میں وفاقی وزرا ءاور آرمی چیف سمیت سیکیورٹی ایجنسیز کے سربراہان، صوبوں کےآئی جیز اور دیگر متعلقہ حکام بھی شریک …
Read More »
Pakistan Image