پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی ضمانت منظور

لاہور(پاکستان امیج)پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی ضمانت منظور کر لی گئی ۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز ے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں تھانہ شادمان کو آگ لگانے کے مقدمہ میں عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، عدالت نے عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی ضمانت منظور کرلی

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *