پاکستان

اسلام آباد میں پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی پارک کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ایس آئی ایف سی کے زیر اہتمام پاکستان میں پہلے آئی ٹی پارک کا آغاز کردیا گیا۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی جانب سے ایک اور احسن اقدام جس کے ذریعے اسلام آباد میں پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی پارک کی منظوری دے دی گئی۔ اسلام آباد میں پہلے آئی …

Read More »

پاکستان کو ایک اور آئی ایم ایف پروگرام میں جانا ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکس دہندگان کو بہتر ماحول فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے۔ مضبوط معیشت اور مضبوط قوم کی آواز ہی سنی جاتی ہے۔ ملکی معاشی مسائل اور ناگزیر چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ فیصلہ سازی کے عمل کو تیز کرنا ہوگا۔ ہمیں ایک اور آئی …

Read More »

پاکستان کا سب سے بڑا ٹیکس پیئر کون؟ کتنے ارب روپے ٹیکس دیا؟ وزیراعظم شہبازشریف نے تقریب میں بتا دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ میاں منشا پاکستان کے سب سے بڑے ٹیکس پیئر ہیں،میاں منشا نے 26ارب روپے کا ٹیکس دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس ایکسی لینس ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آئی ٹی سیکٹر میں آصف پیر نے 27ملین ڈالر کی ایکسپورٹ کی ہے،جو …

Read More »

مونس الٰہی ضمنی انتخابات میں حصہ لے سکیں گے یا نہیں؟ الیکشن ایپلٹ ٹربیونل نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(پاکستان امیج) الیکشن ایپلٹ ٹربیونل نے مونس الٰہی کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما مونس الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کیخلاف اپیل پر الیکشن ایپلٹ ٹربیونل میں سماعت ہوئی، الیکشن ایپلٹ ٹربیونل نے مونس الٰہی کے کاغذات نامزدگی منظور کرتے ہوئے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ کالعدم …

Read More »

خاتون کی قابل اعتراض تصاویر پھیلانے کا کیس، عدالت نے ملزم کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) اسلام آباد ہائی کورٹ نے خاتون کی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلانے کے کیس میں ملزم کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ملزم حسیب کی درخواستِ ضمانت مسترد کی۔عدالت نے ملزم کی ضمانت مسترد کرنے کا 6 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

بھارتی اداکارہ نے سگنل پر بھکاری کو چندہ دینے سے انکار کیا تو اس نے کیا کہا؟ سن کر آپ کی ہنسی نہیں رکے گی

ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی ڈراموں میں جلوہ گر ہونے والی اداکارہ حنا خان نے انسٹاگرام پر اپنے ساتھ پیش آئے انوکھے واقعے کو شئیر کیا ہے، جس میں گدارگر کی ڈیمانڈ نے انہیں پریشان کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حنا خان کا کہنا تھا کہ ’تو آج، میں روڈ پر سگنل کی ہری بتی جلنے کی منتظر تھی، ایک …

Read More »

ریلوے نےعید الفطر پر سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان ریلوے نے عید الفطر کے پرمسرت موقع پر سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مسافروں کے رش کو مد نظر رکھتے ہوئے پردیسیوں کو انکے گھروں تک پہنچانے کےلئے 7اپریل سے 4عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ ان ٹرینوں کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا …

Read More »

نوازشریف ،مریم نواز سے فیصل آباد ڈویژن کے ارکان اسمبلی کی ملاقات،ہماری حکومت کو نہ ہٹایا جاتا توپاکستان ترقی کی بلندیوں پر ہوتا،سابق وزیراعظم

فیصل آباد (پاکستان امیج )سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کو نہ ہٹایا جاتا توپاکستان ترقی کی بلندیوں پر ہوتا، قبضہ کرنے والوں نے ملک کے ساتھ جوکیا، سب نے دیکھا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق فیصل آباد ڈویڑن کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے (ن) لیگ کے …

Read More »

’اگر میرے خلاف ٹرولنگ جاری رہی تو میں ۔۔۔‘شیر افضل مروت نے دھمکی دیدی

اسلام آباد (پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ میں ذمہ داری سے بیان دیتا ہوں، پی ٹی آئی پنجاب میں فارورڈ بلاک بن چکا ہے اور لوگوں کو ڈرایا جا رہا ہے کہ دوبارہ گنتی میں ہروا دیا جائیگا، کسی کو حق نہیں میرے خلاف ٹرولنگ کرے، سلسلہ جاری رہا توPTI …

Read More »

ٹیکس دہندگان کی حوصلہ افزائی کا فیصلہ، ایوارڈز دیئے جائیں گے

اسلام آباد(پاکستان امیج ) ملک بھر میں ٹیکس دہندگان کی حوصلہ افزائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی” جیو نیوز” کے مطابق سب سے زیادہ مجموعی ٹیکس دینے والوں کو ایوارڈز دیئے جائیں گے، سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے افراد،کمپنیوں اوربرآمدکنندگان کی پذیرائی کی جائےگی، وزیراعظم شہباز شریف تقریباً 59 افراد کو ٹیکس ایکسیلنس ایوارڈز دیں …

Read More »