پاکستان

عدالت کا پاکستان ریلویز کو ایک کروڑ روپے سے زائد ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

کراچی (پاکستان امیج) کراچی کی مقامی عدالت نے پاکستان ریلوے کو ایک کروڑ روپے سے زائد ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق عدالت نے یہ حکم ٹرین حادثے میں جاں بحق جاوید اقبال کے ورثا کی جانب سے معاوضے کی ادائیگی کے کیس میں دیا۔عدالت نے حکم جان لیوہ حادثات ایکٹ 1855 …

Read More »

اسلام آباد میں لیول پلیئنگ فیلڈ دینے کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) اسلام آباد میں لیول پلیئنگ فیلڈ دینے کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےپی ٹی آئی کی درخواست کی سماعت کی،درخواستگزار ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے،شیر افضل مروت …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے عثمان ڈار کو عمرے پر جانے کی مشروط اجازت دیدی

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے عثمان ڈار کو مشروط طور پر عمرے پر جانے کی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے سابق رہنما عثمان ڈار نے اپنا نام پی این آئی ایل سے نکلوانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس پر گزشتہ روز جسٹس شمس محمود مرزا نے سماعت کی …

Read More »

پرویز الٰہی کی جیل میں طبیعت خراب، اہلکار پمز ہسپتال لے کر روانہ

راولپنڈی (پاکستان امیج )راولپنڈی میں اڈیالہ جیل میں رہنما پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہیٰ کی طبیعت خراب ہوگئی جس کے بعد انھیں پمز اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز نے جیل ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ پی ٹی آئی رہنما کو اسلام آباد پولیس پمز کے لیے لے کر روانہ ہو …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کی جیل ملاقاتوں پر پابندی کیخلاف درخواست ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی جیل ملاقاتوں پر پابندی کیخلاف درخواست پر رپورٹ طلب کرلی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی جی کی جیل ملاقاتوں پر پابندی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس ارباب طاہر نے کیس کی سماعت کی،اڈیالہ جیل حکام عدالت کے سامنے …

Read More »

گیس بلوں میں دی گئی رعایت اور سلیب ختم،یکساں ریٹ مقرر کر دیئے گئے،اطلاق کب ہوگا؟

اسلام آباد(پاکستان امیج ) حکومت نے صارفین کو بڑا جھٹکا دیدیا، گیس میں دی گئی رعایت اور سلیب ختم کر کے یکساں ریٹ مقرر کر دیئے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق صارفین گیس کا ایک یونٹ جلائیں یا ہزاروں، نرخ یکساں چارج کئے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق ایک ایم ایم بی ٹی یو استعمال کرنے پر ٹیکسز کے …

Read More »

جعلی بھرتیوں کا کیس: پرویز الٰہی اور محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

لاہور (پاکستان امیج ) اینٹی کرپشن عدالت نے جعلی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الٰہی اور محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اور محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔عدالت نے پراسیکیوشن …

Read More »

محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے تیز بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے تیز بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی کردی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق 27مارچ سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے،مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بیشتر بالائی اور وسطی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا، محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ …

Read More »

بشریٰ بی بی کو عمران خان نے کمرہ عدالت میں بات کرنے سے منع کیا لیکن وہ نہ رکیں تو پھر انہوں نے کیا کیا ؟

اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بشریٰ بی بی کو عدالت میں بات کرنے سے منع کیا لیکن وہ نہ رکیں تو انہیں بازو سے پکڑ کر پیچھے لے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق بشریٰ بی بی نے عمران خان کے بات کرنے سے روکنے پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں بے ضمیر نہیں بلکہ با …

Read More »

پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر آئی جی ، ڈی سی اسلام آباد سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور آئی جی پولیس سمیت دیگر فریقین کو نوٹس کرتے ہوئے کل تک جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی۔ تحریک انصاف کے وکیل شیر …

Read More »