پاکستان

سستے سولر سسٹم کی فراہمی کیلیے بڑے ملک نے آلات تیار کرنیوالے کارخانے پاکستان میں لگانے پر آمادگی ظاہر کردی

اسلام آباد (پاکستان امیج)سستے سولر سسٹم کی فراہمی کیلیے بڑے ملک نے آلات تیار کرنیوالے کارخانے پاکستان میں لگانے پر آمادگی ظاہر کردی ۔ سینئر صحافی محمد صالح ظافر نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ چین نے پاکستان میں ارزاں سولر سسٹم کی فراہمی کے لئے اس میں استعمال ہونے والے پینلز، کنورٹرز اور بیٹریز سمیت تمام آلات …

Read More »

شیر افضل مروت نے ریلی کے دوران ایک شخص کو تھپڑ مار دیا

پشاور (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے مبینہ طور پر کارکن کو تھپڑ مار دیا، واقعہ کی ویڈیو وائرل ہوگئی، تاہم شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ کارکن کو نہیں، اپنے گارڈ کو تھپڑ مارا تھا۔ آج نیوز کے مطابق پشاور میں پی ٹی آئی کی اتوار کو نکالی گئی ریلی …

Read More »

پشاور ہائیکورٹ؛سپیکر خیبرپختونخوااسمبلی نے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کردی

پشاور(پاکستان امیج)سپیکر خیبرپختونخوااسمبلی نے پشاور ہائیکورٹ میں فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں سپیکر کے پی اسمبلی کی ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست پر سماعت ہوئی،درخواست علی عظیم آفریدی کی وساطت سے سپیکر نے دائر کی،درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ نہ اسمبلی اکا جلاس ہے اور نہ …

Read More »

شیخ رشید نے شہباز، نواز کی سیاست کے بارے میں کیا کہا ؟

راولپنڈی(پاکستان امیج)سابق وزیرداخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ انہوں نے بہت پہلے کہا تھا کہ شہباز شریف کی سیاست چلے گی نواز شریف کی نہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ 9 مئی کے تین مقدمات کی …

Read More »

پوری جرات کے ساتھ تحریک کا اعلان کیا ،اب فیصلے عوامی اسمبلیوں میں ہونگے:فضل الرحمان

اسلام آباد (پاکستان امیج )جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پوری جرات کے ساتھ تحریک کا اعلان کیا ،اب فیصلے عوامی اسمبلیوں میں ہونگے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 2 اپریل کو خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن میں جماعتی پالیسی …

Read More »

عید پر موسم کیسا ہوگا؟محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

لاہور(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے عید الفطر پر موسم خوشگوار رہنے کی پیش گوئی کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ لاہور کا کہنا ہے کہ 6اپریل کو بارش کا امکان ہے،بارش کے بعد عید پر موسم خوشگوار رہنے کا امکان ہے ۔ اکرام الدین نے مزید کہا کہ 5اپریل تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے، …

Read More »

قصور میں شوہر نے اپنی دوسری بیوی کو کرنٹ لگا کر قتل کر دیا

لاہور (پاکستان امیج )پنجاب کے ضلع قصور کی تحصیل چونیاں کے علاقے کیتن خورد میں شوہر نے بیوی کو کرنٹ لگا کر قتل کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے دوسری شادی کر رکھی تھی، جس کا اکثر بیوی سے لڑائی جھگڑا رہتا تھا۔پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے، مقتولہ …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عید کے موقع پر بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقات کروانے کا حکم

اسلام آباد (پاکستان امیج)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عید کے موقع پر بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کروانے کا حکم دے دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی اور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواستوں کی …

Read More »

عید کا چاند کب نظر آنے کا قوی امکان ہے ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

کراچی(پاکستان امیج ) ملک بھر میں شوال کا چاند منگل 9 اپریل کو نظر کا قوی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نئے چاند کی پیدائش 8 اپریل کو رات 11 بجکر 21 منٹ پر ہوگی اور 9 اپریل کو چاند کی عمر 19 سے 20 گھنٹے ہوجائے گی جبکہ غروب آفتاب کے بعد افق پر چاند نظر آنے کا …

Read More »

پنجاب حکومت کا کسان کارڈ پر نوازشریف کی تصویر نہ لگانے کا فیصلہ

لاہور(پاکستان امیج) پنجاب حکومت نے کسان کارڈ پر قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی تصویر نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں کسان کارڈ پر نواز شریف کی تصویر لگانے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس شاہد کریم کے روبرو ندیم سرور ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے۔سرکاری وکیل …

Read More »