کراچی (پاکستان امیج) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبارکے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر 23 پیسے سستا ہونے کے ب عد 277.80 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔
Read More »پاکستان
ضمنی انتخاب کیلئے لاہور کے حلقہ سے حمزہ شہباز کے حمایت یافتہ امیدوار کو ن لیگ کا ٹکٹ نہیں دیا گیا ، کسے ملا؟
لاہور (پاکستان امیج)لاہور کے ضمنی انتخابات میں لیگی رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے نامزد امیدوار ٹکٹ حاصل کرنے میں ناکام ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق حمزہ شہباز نے اپنے خالی کیے جانے والے حلقے پی پی 147 میں کبیر تاج اور ماجد ظہور کا نام دیا تھا تاہم اس حلقے شاہدرہ سے مسلم لیگ ن کے سابق …
Read More »کوئی بھی ٹیوب ویل واسا کی اجازت کے بغیر نہیں لگ سکتا،جوبغیر اجازت لگے اسے سیل کردیا جائے،لاہور ہائیکورٹ
لاہور(پاکستان امیج)سموگ کے تدارک سے متعلق کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ کوئی بھی بور واسا کی اجازت کے بغیر نہیں ہو سکتا،کوئی بھی ٹیوب ویل واسا کی اجازت کے بغیر نہیں لگ سکتا،جوٹیوب ویل واسا کی اجازت کے بغیر لگے اسے سیل کردیا جائے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے …
Read More »سینیٹ انتخابات , پنجاب اسمبلی کا ایوان پولنگ سٹیشن میں تبدیل
لاہور(پاکستان امیج)سینیٹ انتخابات کیلئے پنجاب اسمبلی کے ایوان کو پولنگ سٹیشن میں تبدیل کر دیا گیا۔ سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے پولنگ سٹیشن کا نوٹیفکیشن جاری کیا،نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ سینیٹ انتخابات کیلئے پنجاب اسمبلی کا ایوان پولنگ سٹیشن ہوگا،سینیٹ الیکشن میں 2 اپریل کو صبح 9 سے شام 4 بجے تک پولنگ ہوگی۔
Read More »آصفہ بھٹو کیخلاف کاغذات نامزدگی جمع کروانے والا تحریک انصاف کا رہنما کہاں ہے؟ حیران کن دعویٰ
کراچی (پاکستان امیج )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 207 نوابشاہ کے ضمنی انتخابات کے لیے امیدوار غلام مصطفیٰ رند کو سکرنڈ سے گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ پارٹی قیادت نے مصطفیٰ رند کی گرفتاری کو بلاجواز قرار دیتے ہوئے مذمت کی ہے۔ جمعرات کو سکرنڈ سے گرفتار ہونے والے غلام …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات پر فی لیٹر کتنی لیوی عائد کرنے کی تجویز دیدی گئی ؟ پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر
اسلام آباد(پاکستان امیج) پیٹرولیم مصنوعات اور فاسل فیول پر 20 سے30 روپے لیٹر کاربن لیوی عائد کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ نجی ٹی وی” جیونیوز” نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ لیوی نان ٹیکس ریونیوکی مد میں عائد کرنے کی تجویز ہے اور اس کا مقصد ان مصنوعات کی کھپت کی حوصلہ شکنی کرنا ہے۔ذرائع کا یہ بھی کہنا …
Read More »پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
لاہور (پاکستان امیج )31 مارچ کو ملک بھر میں مسیحی برادری ایسٹر کی خوشیاں منائے گی جس کیلئے حکومت پنجاب نے بھی خوشخبری سناتے ہوئے ایک اور چھٹی کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق مسیحی برادی ایسٹر کا تہوار 31 مارچ بروز اتوار کو ملک بھر میں جوش و جذبے سے منائے گی اور ان خوشیوں کو دوبالا …
Read More »لگتا ہے یہ عمرے کسی خاص شخص کیلئے ہورہے ہیں:عدالت میں جج کے دلچسپ ریمارکس
پشاور(پاکستان امیج )پشاور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران جج نے دلچسپ ریمارکس دیئے کہ لگتا ہے یہ عمرے کسی خاص شخص کیلئے ہورہے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق درخواست گزار کے وکیل نے اپنے مو¿کل کے عمرے پر جانے کے لئے اجازت طلب کی جس پر عدالت نے دلچسپ ریمارکس دیے۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس عتیق …
Read More »پاکستان میں عید الفطر کس ممکنہ تاریخ کو ہوگی ؟ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا
کراچی(پاکستان امیج) پاکستان میں عید الفطر 10 اپریل کو ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیرآزاد نے سائنسی بنیاد پر رمضان کا چاند 29 کا ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد کے مطابق پاکستان میں عید الفطر بروز بدھ 10اپریل کو ہوسکتی ہے۔مولانا عبدالخبیرآزاد …
Read More »پنجاب میں متعدد زرعی پراجیکٹس کی منظوری، ہائی ٹیک مشینری پر ٹیکس اور ڈیوٹی ختم کرائیں گے ،مریم نواز
لاہور(پاکستان امیج ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کئی زرعی پروجیکٹس کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں متعدد زرعی پراجیکٹس کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں وزیراعلیٰ مریم نواز کو بریفنگ میں بتایا گیاکہ ہائی ٹیک زرعی مشینری پر 30 سے 37 فیصد …
Read More »
Pakistan Image