اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے آٹا برآمد کرنے کی مشروط اجازت دیدی،وزارت تجارت نے وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ درآمدی گندم سے تیار آٹا برآمد کرنے کی اجازت ہو گی،صرف برآمدی مقاصد کیلئے درآمدی گندم سے تیار آٹا برآمد ہو سکے گا، …
Read More »پاکستان
سوشل میڈیا پرسب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں،دنیا کو مل کر ضابطہ اخلاق تیارکرنا ہوگا: عطا تارڑ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پرسب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں،دنیا کو مل کر ضابطہ اخلاق تیارکرنا ہوگا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ سے برطانوی ہائی کمیشن کی پولیٹیکل قونصلر زوئی نے ملاقات کی جس میں پاک برطانیہ تعلقات اور میڈیا کے شعبوں میں تعاون کے …
Read More »چوہدری پرویز الٰہی کے جسم کے کس حصے میں گزشتہ رات مسلسل درد رہی ؟ پمز ہسپتال سے خبر باہر آ گئی
لاہور (پاکستان امیج )سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمز اسپتال میں زیرِ علاج ہیں جہاں انہیں گزشتہ رات بھی پسلیوں میں درد کی شکایت رہی ۔ مقامی اخبار ’ جنگ نیوز ‘ کی رپورٹ کے مطابق درد کم کرنے کے لیے ڈاکٹر پرویز الہٰی کو پین کلر دے رہے ہیں، پمز اسپتال کے …
Read More »پتنگ بازی موت کا دھندا ہے، اسے نہیں چلنے دیں گے،سپیکر پنجاب اسمبلی
لاہور(پاکستان امیج)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ پتنگ بازی موت کا دھندا ہے، اسے نہیں چلنے دیں گے،حکومت پتنگ بازی کیخلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹے گی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا ہے کہ سینیٹ کے انتخابات نمبر گیم پر مشتمل ہیں،پیپلزپارٹی حکومت کو سپورٹ کررہی ہے، سیشن الیکشن …
Read More »فیصل آباد ،خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش
فیصل آباد(پاکستان امیج)فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق 256 رب کی رہائشی خاتون کے ہاں 2 بیٹے اور 3 بیٹیاں پیدا ہوئیں،بچے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیرعلاج ہیں۔
Read More »قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کا اپوزیشن لیڈر کون؟ ارکان کی رائے تقسیم
اسلام آباد (پاکستان امیج )اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے معاملے پر سنی اتحاد کونسل کے 2گروپ بن گئے ،ارکان کی رائے تقسیم ہے ، نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے ارکان کی تعداد92ہے۔گوجرا نوالہ میں ایک سیٹ پر گنتی میں شکست کے بعد اب سنی اتحاد …
Read More »عطا اللہ تارڑ کی این اے 127لاہور سے کامیابی کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور(پاکستان امیج)وفاقی وزیر اور لیگی رہنما عطا اللہ تارڑ کی این اے 127اور پی پی 145سے لیگی ایم پی اے سمیع اللہ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عطا اللہ تارڑ کی این اے 127لاہور سے کامیابی کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا،پی پی 145سے لیگی ایم پی …
Read More »پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کی مخصوص نشستوں کیلئے درخواست پر الیکشن کمیشن حکام فوری طلب
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کی مخصوص نشستوں کے حصول کیلئے دائر درخواست پر الیکشن کمیشن حکام کو فوری طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کی مخصوص نشستوں کے حصول کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی،ملک حبیب نور اورکزئی کی الیکشن کمیشن کے …
Read More »پرویز الٰہی کی طبیعت ناساز، پمز ہسپتال منتقل،افسر وارڈ میں کمرہ الاٹ
اسلام آباد(پاکستان امیج ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو طبیعت خراب ہونے پر پمز ہسپتال میں داخل کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ہسپتال ذرائع نے بتایا کہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی پسلیوں میں فریکچر ہے اور ان کی آنکھ کے اوپر چوٹ کا نشان ہے، پرویز الٰہی کو امراض قلب …
Read More »پشاور ہائی کورٹ نے مخصوص نشستوں پر منتخب ارکانِ اسمبلی سےحلف لینے کیلئے دائر درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
پشاور(پاکستان امیج) پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر منتخب ارکانِ اسمبلی سےحلف لینے کیلئے دائر درخواستوں پرمحفوظ فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے اپوزیشن جماعتوں کے ممبران سے مخصوص نشستوں پر حلف لینے کی درخواست منظور کر لی اور سپیکر کو اپوزیشن ارکان سے حلف لینے کی ہدایت کر دی۔ قبل ازیں مخصوص نشستوں پر منتخب ارکانِ اسمبلی سےحلف لینے کے لیے …
Read More »
Pakistan Image