پاکستان

بانی پی ٹی آئی کی 100ملین پاؤنڈز ریفرنس میں درخواست ضمانت؛نیب کی تحریری جواب جمع کرانے کی استدعا منظور

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی 100ملین پاؤنڈز ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر نیب کی تحریری جواب جمع کرانے کی استدعا منظور کرلی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی 100ملین پاؤنڈز ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس عامر فاروق …

Read More »

سپریم کورٹ کا نیشنل بینک کے ساڑھے 11ہزار پنشنرز کو پنشن ادا کرنے کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے نیشنل بینک کے ساڑھے 11ہزار پنشنرز کو پنشن ادا کرنے کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے نظرثانی درخواست خارج کردی۔سپریم کورٹ نے کہاہے کہ نیشنل بینک ریٹائرڈ ساڑھے11ملازمین کو پنشن کی مد میں 60ارب روپے ایک ماہ میں ادا کرے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3رکنی …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت کیلئے انتظامیہ کو 2دن میں فیصلہ کرنیکا حکم

اسلام آباد (پاکستان امیج) اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کو جلسے کی اجازت دینے کیلئے انتظامیہ کو 2دن میں فیصلہ کرنیکا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی، پی ٹی آئی اسلام آباد …

Read More »

وزیراعظم سمیت کابینہ اراکین کا رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف سمیت کابینہ اراکین نے رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے،کابینہ اراکین کا تنخواہیں، مراعات نہ لینے کا فیصلہ حکومتی سطح پر کفایت شعاری کی ترویج کے تناظر میں لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس …

Read More »

آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے پر انٹربینک میں روپیہ مزید مستحکم ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج)آئی ایم ایف سٹاف لیول معاہدے کی خبر پر انٹربینک تبادلہ میں روپے کی قدر مستحکم ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 34پیسے سستا ہو کر 278روپے 30پیسے کا ہو گیا. دوسری جانب سٹاک ایکس چینج میں بھی کاروبار کا مثبت رحجان ہے،425پوائنٹس اضافے سے 100انڈیکس 65ہزار 927ہے۔

Read More »

حسن اور حسین نواز کی بریت کے بعد پاناما کیس کا کیا ہو گا ۔۔؟ سینیٹر عرفان صدیقی نے بتا دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج)مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت مہنگائی کم نہیں کرسکتی کم از کم شہریوں کے جان و مال کا تحفظ تو کرے، حسن اور حسین نواز کی بریت کے بعد پاناما کا باب ختم ہوگیا،پی ٹی آئی کے جلسہ کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے، نگراں حکومتوں کے تصور کے …

Read More »

عوام رشوت مانگنے والے کا سر پھاڑ دیں اور نام وزیراعلیٰ کا لیں، علی امین گنڈاپور

ڈی آئی خان(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہاہے کہ عوام رشوت مانگنے والے کا سر پھاڑ دیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے گاؤں سید علیاں میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کبھی شکایت نہ کریں کہ فلاں رشوت مانگ رہا ہے،عوام رشوت مانگنے والے کا سر پھاڑ دیں۔ علی امین گنڈاپور نے …

Read More »

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کاشتکاروں پر صفائی ٹیکس لگانے کی تجویز مسترد کر دی

لاہور (پاکستان امیج) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کاشت کاروں پر صفائی ٹیکس لگانے کی تجویز مسترد کر دی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق لاہور میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت صوبے بھر میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سسٹم کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں کاشت کاروں پر صفائی ٹیکس لگانے کی تجویز پیش کی گئی جو …

Read More »

عدت میں نکاح کیس اتنا کمزور ہے کہ ابتدائی دلائل پر ہی کیس ختم ہو جائے گا،وکیل سلمان صفدر کے دلائل

اسلام آباد(پاکستان امیج)سیشن کورٹ میں عدت میں نکاح کیس کے فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران جج شاہ رخ ارجمند نے کہاکہ دیر تک سماعت سے متعلق قانون کیا کہتا ہے؟وکیل صفائی نے کہاکہ عدت میں نکاح کیس اتنا کمزور ہے کہ ابتدائی دلائل پر ہی کیس ختم ہو جائے گا، عدالت نے سلمان اکرم راجہ کے آنے تک …

Read More »

رمضان المبارک میں مارکیٹیں رات 12 بجے تک کھولنے کی اجازت

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے رمضان المبارک کے دوران مارکیٹیں رات 12 بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت دیدی۔ لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں کا تحریری حکم جاری کردیا، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے گزشتہ سماعت کا تین صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا۔تحریری حکم میں عدالت نے رمضان المبارک کے دوران مارکیٹوں …

Read More »