پیپلز پارٹی کےعلی حیدر گیلانی رانا ثناء اللہ کی تنقید پر کھل کر بول پڑے

لاہور(پاکستان امیج) پاکستان پیپلز پارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر علی حیدر گیلانی نے کہا ہے کہ ہمارا اچھا بھلا اتحاد چل رہا ہے رانا ثنا اللہ اس کو کیوں خراب کرنا چاہتے ہیں ۔ پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر انہوں نے کہا کہ رانا ثنا اللہ ارسا کا قانون پڑھ لیں جس میں واضح لکھا ہے کہ صوبوں کی مشاورت سے ہی چیئرمین ارسا کا تقرر ہوسکتا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *