ڈاکٹر یاسمین راشد نے جیل سے آئی جی پنجاب کو خط میں کیا کچھ لکھ دیا ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور (پاکستان امیج ) تحریک انصاف پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے جیل سے آئی جی پنجاب کو خط لکھ دیا۔ خط میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے لکھا ” آئی جی پنجاب کو مبارک ہو جس طرح انہوں نے (ن) لیگ کے گھریلو ملازم ہونے کا کردار ادا کیا-آئی جی کی سربراہی میں لوگوں کی عزتیں اچھالی گئیں، گھروں کا تقدس پامال کیا گیا، خواتین کے ساتھ بد ترین سلوک کیا گیا، جعلی پرچے کاٹے گئے، آئی جی کو تمغہ دینا تو بنتا تھا ،چیف الیکشن کمشنر کے ساتھ زیادتی ہوئی شریف خاندان کی اتنی خدمات پر تمغہ تو بنتا تھا”۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *