لاہور(پاکستان امیج)پنجاب اسمبلی کا ملازم مبینہ طور پر چھت سے گود گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسمبلی ملازمین نے کہاہے کہ پنجاب اسمبلی کے ملازم نے مبینہ طور پر چھت سے چھلانگ لگا دی،ملازم سر کے بل زمین پر گرا،جس کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Read More »پاکستان
وفاقی وزیر خزانہ کی ڈونلڈلو سے ملاقات،پاک امریکا تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار
نیویارک(پاکستان امیج)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی دورہ امریکا کے دوران اہم ملاقاتیں جاری ہیں،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری آف سٹیٹ ڈونلڈلو اورپرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری مس الزبتھ ہورسٹ سے ملاقات کی،ملاقات میں پاک امریکا تعلقات مضبوط بنانے کیلئے سیاسی عزم کو اجاگر کیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب …
Read More »خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ پر ابتک کتنے مریضوں نے علاج کروایا، محکمہ صحت نے اعدادوشمار جاری کردیئے
پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت آنے کے بعد سے ابتک کتنے لوگ صحت کارڈ پر علاج کروا چکے ہیں،محکمہ صحت نے اعدادوشمار جاری کر دیئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سیکرٹری صحت محمود اسلم نے کہاہے کہ 12مارچ سے آج تک صحت کارڈ پر 65ہزار 584مریض داخل ہوئے،صحت کارڈ علاج پر ایک ارب 59کروڑ روپے …
Read More »سعودی وفد کے دورے سے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد (پاکستان امیج ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی وفد کے دورے سے پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، وزیر اعظم نے ابتدائی گفتگو میں کابینہ کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی اور رمضان المبارک کی …
Read More »ایکس(ٹویٹر)کی بندش ، وزارت داخلہ نے رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروا دی
اسلام آباد(پاکستان امیج) سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) کی بندش کیخلاف وزارت داخلہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کروا دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) کی بندش کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ وزارت داخلہ نے عدالت میں رپورٹ جمع کرواتے ہوئے استدعا کی کہ درخواست گزار کا کوئی …
Read More »بشریٰ بی بی کی بہن عمران خان کے وکلا اور پارٹی رہنماؤں پر پھٹ پڑیں
اسلام آباد (پاکستان امیج) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو بانی پی ٹی آئی کے وکلا اور پارٹی رہنماؤں پر پھٹ پڑیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹریو میں مریم ریاض وٹو نے بانی پی ٹی آئی کے وکلا اور پارٹی رہنماؤں کو تنقید کا …
Read More »شدید گرج چمک کے دوران نہانے، برتن دھونے اور موبائل فون استعمال کرنے سے بھی گریز کیا جائے، موسمیاتی ماہرین نے احتیاطی ہدایات جاری کردیں
کراچی(پاکستان امیج)موسمیاتی ماہرین نے برسات کے دنوں میں احتیاطی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شدید گرج چمک کے دوران نہانے، برتن دھونے اور موبائل فون استعمال کرنے سے بھی گریز کیا جائے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق موسمیاتی ماہرین کاکہنا ہے کہ شدید گرج چمک کے دوران گھروں سے باہر نہ نکلیں،شدید گرج چمک کے …
Read More »یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی کی قیمت میں بڑااضافہ ہو گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی کی قیمت میں بڑااضافہ ہو گیا،رمضان پیکج کی قیمت کے مقابلے میں سبسڈی والا ایک کلو گھی 58 روپے مہنگا ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ بی آئی ایس پی صافین کیلئے گھی کی نئی قیمت 393روپے کلو مقررہے،گھی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق …
Read More »ریاست کیخلاف بیان بازی کا کیس؛ اعظم سواتی کی عبوری ضمانت 23اپریل تک منظور
اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادنے ریاست کیخلاف بیان بازی کے کیس میں اعظم سواتی کی 23اپریل تک عبوری ضمانت منظور کرلی اور انہیں شامل تفتیش ہونے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں اعظم سواتی پرریاست کے خلاف بیان بازی کے کیس کی سماعت ہوئی،اعظم سواتی …
Read More »سیمنٹ بنانے والی کمپنیوں پر بڑی ’ پابندی ‘ لگانے کا فیصلہ
اسلام آباد (پاکستان امیج) مسابقتی کمیشن پاکستان نے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی اور پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کو سیمنٹ مینوفیکچررز کے لیے اپنے سیمنٹ کے تھیلوں پر ’’مینوفیکچرنگ، پیکجنگ اور ایکسپائری‘‘ تاریخوں کو بہتر انداز میں ظاہر کرنا لازمی قرار دینے کی سفارش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پانچوں قسم کے سیمنٹ کیلیے پاکستان اسٹینڈرڈ اسپیسیفکیشن میں ترمیم …
Read More »
Pakistan Image