لاہور(پاکستان امیج)ماہر فلکیات جاوید اقبال نے کہاہے کہ رواں رمضان 29 روزے ہوں گے اور عید سعودی عرب کے ساتھ ہوگی۔ ماہر فلکیات کے مطابق عید 10 اپریل بروز بدھ کو ہوگی۔ عید کے چاند کی پیدائش 8 اپریل کو ہوگی، عید کا چاند 8 اپریل کی شب 11 بج کر 40 منٹ پر پیدا ہوگا۔ 8 اپریل کو سعودی …
Read More »پاکستان
زائد کرایہ وصول کرنیوالے بس مالکان کیخلاف کریک ڈاون کا حکم
لاہور (پاکستان امیج) کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے مسافروں سے زائد کرایہ وصول کرنے والے بس مالکان کیخلاف کریک ڈاون کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں کمشنر لاہور نے پرائس کنٹرول اتھارٹیز کو کرایہ جات کے حوالے سے خصوصی ہدایات جاری …
Read More »صدر آصف زرداری کا ترک ہم منصب کو ٹیلی فون، دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد(پاکستان امیج ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ٹیلیفونک رابطے کے دوران دونوں صدور کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر مملکت آصف زرداری نے مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے …
Read More »علی زیدی نے پی ٹی آئی رہنماﺅں کو کیا وارننگ دی ؟
کراچی (پاکستان امیج)سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے پی ٹی آئی رہنماوں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری خاموشی کو غلطی سے کوئی کمزوری نہ سمجھ بیٹھے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اجازت کے بغیر اسٹیبلشمنٹ کے کسی عہدیدار سے ملاقات نہیں …
Read More »شب قدر پر خصوصی عبادات، روح پرور محافل،ملک کیلئے خصوصی دعائیں
لاہور (پاکستان امیج ) ہزار مہینوں سے افضل رات، شب قدر کے موقع پر پاکستان بھر میں خصوصی عبادات ، روح پرور محافل کا انعقاد ہوا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہور بھر کی مساجد میں نماز تراویح میں ختم قرآن کے اجتماعات میں علما نے شب قدر کے فضائل بیان کئے، محافل شبینہ و جشن نزول قرآن، …
Read More »شیر افضل مروت نے پارٹی اختلافات سے متعلق بیانات پر اہم فیصلہ کرلیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیرافضل مروت نے پارٹی اختلافات سے متعلق بیانات بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ 2 ماہ سے میڈیا پر پی ٹی آئی میں اختلافات کا گیم چلایا جارہا ہے، اس معاملات میں مجھے اپنی بھی …
Read More »اسد عمر کو زندگی میں کس واحد چیز کا افسوس ہے ؟پہلی مرتبہ دل کھول کر رکھ دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے پہلی مرتبہ اپنا دل کھول کر رکھ دیاہے اور اپنی ایسی خواہش کا اظہار کر دیا جو کہ پوری نہیں ہو سکی ہے ۔ انگریزی اخبار ” ٹریبون “ کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں اسد عمر نے بتایا تھا کہ ”مجھے زندگی میں صرف ایک ہی افسوس …
Read More »وزیراعظم نے ججز کے تحفظ بارے صاف کہہ دیا،سکیورٹی اداروں کو ہر وقت کٹہرے میں کھڑا کرنا مناسب نہیں: وفاقی وزیر قانون
اسلام آباد (پاکستان امیج )وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سکیورٹی اداروں کو ہر وقت کٹہرے میں کھڑے کرنا مناسب نہیں ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ایک ٹی وی انٹرویو میں اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف کہہ چکے ہیں کہ عدلیہ کی اآزادی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، عدالت …
Read More »نوکری کے بہانے خاتون کے اغوا کی کوشش ناکام، 5 خواتین سمیت 7 افراد گرفتار
کراچی(پاکستان امیج)کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پولیس نے بلاک 3 اے میں واقع مکان پر چھاپہ مار کر نوکری کے بہانے خاتون کو اغوا کی کوشش ناکام بنا دی۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون بریگیڈ کی رہائشی ہیں، جنہوں نے فیس بک پر نوکری کا اشتہار دیکھا۔خاتون نے اشتہار …
Read More »محکمہ موسمیات نے عید کی حتمی تاریخ بتا دی
اسلام آباد (پاکستان امیج) محکمہ موسمیات نے عید کی حتمی تاریخ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ 9 اپریل کو چاند نظر آنے کے امکانات ہیں۔ آج نیوز کے مطابق نئے چاند کی پیدائش آٹھ اپریل کو رات گیارہ بجکر اکیس منٹ پر ہوگی۔ اٹھ اپریل کو چاند کی عمر انیس سے بیس گھنٹے ہوجائے گی، غروب آفتاب کے بعد افق …
Read More »
Pakistan Image