پاکستان

ریلوے نے بھی شمسی توانائی سے استفادہ کا فیصلہ کر لیا ، کتنی بچت ہو گی ۔۔؟ جانیے

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان ریلوے نے بھی شمسی توانائی سے استفادہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ، اس اقدام سے محکمے کو کروڑوں روپے کی بچت ہو گی ۔ خبر رساں ادارے “پی پی آئی ” کے مطابق جس سے محکمے کو سالانہ 1ارب روپے کی بچت ہوگی، 100مقامات کی نشاندہی کر دی گئی ہے ۔ ریلوے ہاوسنگ کالونیوں، اسپتال اور دفاتر …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کا خیرمقدم

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں جنگ بندی کے لئے سکیورٹی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدم کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے لئے سکیورٹی کونسل کی قرارداد خوش آئند ہے، عالمی برادری غزہ سے متعلق سکیورٹی کونسل کی قرارداد …

Read More »

سینیٹرطلحہ محمود جے یو آئی (ف)چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)سینیٹر طلحہ محمود جے یو آئی (ف)چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے ۔ اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے طلحہ محمود نے کہاکہ آج تک جمیعت علما اسلام کے علاوہ کسی پارٹی میں نہیں رہا،پاکستان کے حالات آپ کے سامنے ہیں،پاکستان کی معاشی بدحالی اور سیاسی حالات سب کے سامنے ہیں،سب …

Read More »

ٹیرف بڑھانا مجبوری ہے ورنہ گیس ۔۔۔۔۔چیئرمین اوگرانے کیا کہا؟

لاہور(پاکستان امیج)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے چیئرمین مسرور احمد خان کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمت بڑھانے کے لئے آئی ایم ایف کا دباونہیں، ٹیرف بڑھانا مجبوری ہے ورنہ گیس کمپنیاں بند ہو جائیں گی۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق چیئرمین اوگرا مسرور احمد خان نے سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس ٹیرف میں …

Read More »

ایران سے گیس خریدنے کے معاملہ پر کس کو مطمئن کرنا ہوگا۔۔؟ وفاقی وزیر نے اہم انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ قیصر احمد شیخ نے کہاہےکہ بھارت سے تجارت کا معاملہ ابھی کابینہ میں زیربحث نہیں آیا، بھارت کے ساتھ تجارت باوقار طریقے سے ہی ممکن ہے، کشمیریوں پر بھارت کے ظلم و زیادتی پر احتجاج کرتے ہیں،بھارت میں الیکشن قریب آتے ہی پاکستان مخالف باتیں بڑھ جاتی ہیں،امریکہ کو ایران سے …

Read More »

کیا ڈی کوڈڈ سائفر بھی واپس آنے کے بعد ختم کردیئے جاتے ہیں؟اسلام آباد ہائیکورٹ کا استفسار

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے کہاکہ تمام اوریجنل سائفر کو ڈی کوڈ کرنے کے بعد ختم کردیا جاتا ہے،عدالت نے استفسار کیا کہ کیا ڈی کوڈڈ سائفر بھی واپس آنے کے بعد ختم …

Read More »

مراد سعید سینیٹ انتخابات کےلئے نااہل ہوگئے،اپیل خارج

اسلام آباد (پاکستان امیج )الیکشن ٹربیونل نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کو سینیٹ انتخابات کےلئے نااہل قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی سما کے مطابق سینیٹ انتخابات کےلئے پی ٹی آئی امیدوار مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل پر الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس شکیل احمد نے سماعت کی۔ الیکشن ٹربیونل نے مراد سعید کی اپیل …

Read More »

9مئی واقعات، سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی ضمانت منظور

اسلام آباد(پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت نے 9مئی واقعات میں سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی ضمانت منظور کرلی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے سماعت کی،عدالت نے 9مئی واقعات میں شیریں مزاری کی …

Read More »

اداروں کی نجکاری اورسندھ میں پیپلز پارٹی میں اختلافات کی خبروں پر ناصر حسین شاہ کا مؤقف آ گیا

لاڑکانہ(پاکستان امیج) اداروں کی نجکاری اورسندھ میں پیپلز پارٹی میں اختلافات کی خبروں پر پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اورصوبائی وزیرناصر حسین شاہ کا مؤقف آ گیا ۔ ناصر حسین شاہ نے پیپلز پارٹی میں اختلافات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب مراد علی شاہ کے ساتھ ہیں، مراد علی شاہ کی کارکردگی بہت بہتر ہے، وہ میرٹ …

Read More »

رواں سال کا پہلا چاند گرہن آج،مکمل دورانیہ کتنے گھنٹوں پر مشتمل ہوگا ؟جانیے

لاہور (پاکستان امیج)رواں سال کا پہلا چاند گرہن آج پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9:53 پر شروع ہوچکا ہے جو دوپہر 2:32 پر ختم ہوگا، مکمل دورانیہ 4 گھنٹے 38 منٹ پر مشتمل ہوگا-یورپ، امریکہ، جاپان، میکسیکو، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں چاند گرہن دیکھا جائے گا،جبکہ پاکستان،بھارت ، بنگلہ دیش، سری لنکا، سعودیہ عرب، ایران، افغانستان اور دبئی کے …

Read More »