پاکستان

خیبرپختونخوا حکومت کامخصوص نشستوں پر حلف لینے سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

پشاور(پاکستان امیج) خیبرپختونخوا حکومت نے مخصوص نشستوں پر حلف لینے سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر دیا،پشاور ہائیکورٹ نے سپیکر کے پی اسمبلی کو اراکین سے حلف لینے کا حکم دیاتھا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیر قانون آفتاب عالم نے کہاکہ مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کافیصلہ …

Read More »

صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار

لاہور(پاکستان امیج) پولیس نے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ صنم جاوید کو میانوالی میں درج مقدمے میں گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق جیل حکام ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت پیش کریں گے، میانوالی پولیس صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے راہداری ریمانڈ کی استدعا کرے گی۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں انسداد دہشت …

Read More »

دیکھنا ہوگا عدلیہ میں مداخلت کی روک تھام کا کیا بندوبست ہوسکتا ہے:صدر سپریم کورٹ بار بھی بول پڑے

اسلام آباد ( پاکستان امیج ) صدر سپریم کورٹ بار شہزاد شوکت نے کہا کہ سپریم کورٹ کے تمام ججوں نے حکومت پاکستان کے ساتھ انکوائری کمیشن پر اتفاق کیا ہے، ججوں کے خط میں اٹھائے معاملے کی تحقیقات ہونی چاہئیں، عوام سچائی تک پہنچنے کا حق رکھتے ہیں کہ عدلیہ میں مداخلت کب سے ہورہی ہے، دیکھنا ہوگا عدلیہ …

Read More »

حکومتی کمیشن سے مطمئن نہیں ، 6جج صاحبان کا خط پوری چارج شیٹ ہے :چیئرمین تحریک انصاف نے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج)چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ 6جج صاحبان کا خط پوری چارج شیٹ ہے ،پر حکومتی کمیشن بنانے کے فیصلے سے مطمئن نہیں ،ہمارا مطالبہ ہے سپریم کورٹ کا فل کورٹ اس معاملے کو دیکھے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جسٹس شوکت …

Read More »

ججز کاخط حساس معاملہ،کس بات کا خطرہ ہو گا ۔۔؟ کنور دلشاد نے” بہتر راستہ” بتا دیا

لاہور(پاکستان امیج ) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور محمد دلشاد نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6ججوں کی طرف سے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو خط ایک انتہائی حساس معاملہ ہے،ایک ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں انکوائری کمیشن بننے سے ایک نیا پنڈورا بکس کھل جائیگا جس سے حساس اداروں کی سالمیت پر حرف آنے کا خطرہ …

Read More »

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑنے ججز کے خط کے معاملے میں بڑی سیاسی جماعت کا نام لے لیا

کراچی (پاکستان امیج) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑنے کہا ہے کہ کابینہ کے اجلاس میں ججوں کا معاملہ خصوصی طو رپر ایجنڈے میں ہوگا، کابینہ کی رائے کے بعد انکوائری کمیشن قائم کیا جائے گا کمیشن کیلئے دو تین نام ایسے ہیں جن کی غیرجانبداری کو ہمیشہ سراہا گیا ۔ پی ٹی آئی کو سوچ سمجھ کر باتیں کرنی …

Read More »

نماز کے دوران بلی کی وجہ سے شہرت پانیوالے امام کی ایک اور ویڈیو وائر ل ہوگئی

لاہور (پاکستان امیج) گزشتہ سال وائرل ہونے والے امام کی ایک اور ویڈیو نے صارفین کی توجہ خوب سمیٹ لی ہے، حال ہی میں ’بلی والے امام‘ کے نام سے مقبول ہونے والے امام کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دوران امامت تلاوت کر رہے ہیں، کہ اسی دوران ایک کم عمر بچی ان کے …

Read More »

ہم خجل خوار ہوسکتے ہیں تو ریٹائرڈ فوجی افسران سے سوال کیوں نہیں پوچھے جا سکتے ؟ خواجہ آصف ایک بار پھر کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ججوں کے خط پر تحقیقات کیلئے چیف جسٹس کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے،جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید کو اسمبلی میں طلب کیا جاسکتا ہے، ہم خجل خوار ہوسکتے ہیں تو ریٹائرڈ فوجی افسران سے سوال کیوں نہیں پوچھے جا سکتے ،جنرل (ر) …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی ، پہلی بار وزیر خزانہ کی جگہ وزیر خارجہ شامل

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی ،وزیراعظم شہبازشریف کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق 8رکنی مشترکہ مفادات کونسل کے چیئرمین وزیراعظم شہبازشریف ہوں گے،مشترکہ مفادات کونسل میں چاروں وزرائے اعلیٰ بطور ممبران شامل ہیں، مشترکہ مفادات کونسل کی تاریخ میں پہلی بار …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے “نوازشریف کسان کارڈ” کی منظوری دے دی

لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے “نوازشریف کسان کارڈ” کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت زرعی اصلاحات کے حوالے سے خصوصی اجلاس ہوا جس میں پنجاب سیڈ کارپوریشن اور پنجاب ایگری ریسرچ بورڈ کی تشکیل نو اور زرعی زمین کا رہائشی مقاصد کے طور پر استعمال روکنے کیلئے قانون لانے کی تجویز کا جائزہ …

Read More »