فیصل آباد(پاکستان امیج)فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق 256 رب کی رہائشی خاتون کے ہاں 2 بیٹے اور 3 بیٹیاں پیدا ہوئیں،بچے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیرعلاج ہیں۔
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …