پاکستان

صدر مملکت نےسینٹ کا اجلاس کل طلب کر لیا

اسلام آباد( پاکستان امیج)صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس کل9 اپریل منگل کو صبح 9 بجے طلب کرلیا ہے۔ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے اتوار کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54(۱) کے تحت طلب کیا ہے۔

Read More »

سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی(پاکستان امیج)ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر یں آنے کا سلسلہ جاری ہے،سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے نئی ذخائر دریافت ہوئے ہیں، آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹکمپنی نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کا آگاہ کردیا ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ترجمان او جی ڈی سی ایل کا کہنا ہے کہ سندھ کے ضلع سجاول میں نور ویسٹ …

Read More »

بہاولپور میں خاتون نے چلتی ٹرین سے چھلانگ لگا دی ، پھر کیا ہوا؟

بہاولپور (پاکستان امیج) بہاولپور میں چنی گوٹھ ریلوے سٹیشن کے قریب خاتون نے ملت ایکسپریس سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون اپنے بیٹے اور بیٹی کے ساتھ کراچی سے فیصل آباد جا رہی تھی۔پولیس کے مطابق خاتون کی لاش رورل ہیلتھ سینٹر چنی گوٹھ منتقل کر دی …

Read More »

کراچی میں 5 سالہ بچے کی حاضر دماغی ڈاکوؤں پر بھاری پڑ گئی

کراچی (پاکستان امیج) کراچی کے علاقے گلشن معمار میں 5 سالہ بچے نے کمال بہادری اور حاضر دماغی سے کام لیتے ہوئے اپنے گھر میں ڈکیتی کی کوشش کو ناکام بنادیا۔ پولیس کے مطابق تین ڈاکوؤں نے گھر میں گھس کر پانچ سالہ بچے حسنین اور اس کی والدہ کے ہاتھ رسیوں سے باندھ کر گھر میں لوٹ مار شروع …

Read More »

گوجرہ کے قریب مسافر بردار ریل گاڑی کو حادثہ، ڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیور زخمی

ٹوبہ ٹیک سنگھ (پاکستان امیج) گوجرہ کے قریب کراچی سے پشاور جانے والی مسافر بردار ٹرین رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ پیش آگیا، حادثے میں ٹرین کا ڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیور زخمی ہو گئے۔ ترجمان پاکستان ریلویز کے مطابق گوجرہ کے قریب کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس سے ڈمپر ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں ٹرین کا …

Read More »

عید کا چاند کل نظر آنے کا امکان ہے یا نہیں؟ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا اہم بیان سامنے آ گیا

پشاور(پاکستان امیج) محکمہ موسمیات نے شوال کا چاند نظر آنے کے حوالے سے اہم بیان دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات محمد فہیم کا کہناتھا کہ پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں کل مطلع صاف رہے گا،فلکیاتی اعدادوشمار کے مطابق خیبرپختونخوا میں کل چاند نظر آنے کا امکان ہے ، ان کا مزید …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (پاکستان امیج) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر حکام سے رپورٹ طلب کرلی۔ “جیو نیوز” کے مطابق بشریٰ بی بی کی ان کے شوہر عمران خان سے ملاقات نہ کرانے کے باعث عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کی درخواست دائر کی گئی تھی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں …

Read More »

لاہور میں ڈاکوں کے ہاتھوں قتل ہونے والی نوجوان لڑکی کی شادی کب تھی ؟ جان کر آپ کی آنکھیں بھی نم ہو جائیں

لاہور (پاکستان امیج) شاہدرہ ٹاؤن لاہور میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل ہونے والی لڑکی انیقہ کی ایک ماہ بعد شادی تھی، وہ اپنے والد کے ساتھ جہیز کے لیے سامان خریدنے نکلی تھی۔ مقامی روزنامہ جنگ کے مطابقاس قتل سے پہلے اسی علاقے میں ڈاکوؤں نے ایک نوجوان شہروز بٹ کو بھی قتل کیا، مبینہ طور پر شہروز نے ڈاکوؤں …

Read More »

لاہورہائیکورٹ؛جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار 3بھائیوں کی ضمانت منظور

لاہور(پاکستان امیج)لاہورہائیکورٹ نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار 3بھائیوں کی ضمانت منظورکرلی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار 3بھائیوں کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، درخواست گزاروں کی جانب سےمیاں علی اشفاق ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے،عدالت نے تینوں بھائیوں کی ضمانت منظورکرلی،عدالت نے ایک …

Read More »

چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی متحرک ، رابطوں کا عمل تیز

اسلام آباد (پاکستان امیج ) چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی نے رابطوں کا عمل تیز کر دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوزکے مطابق چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے لئے پاکستان پیپلزپارٹی کی خصوصی کمیٹی کے اراکین کے مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطے جاری ہیں۔پاکستان پیپلزپارٹی کی خصوصی کمیٹی امیدوار سید یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کیلئے متحرک ہے، …

Read More »