اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں پرویز الٰہی کو اڈیالیہ جیل سے لاہور منتقل کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس ارباب طاہر نے قیصرہ الٰہی کی درخواست پر سماعت …
Read More »پاکستان
عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس ؛خدیجہ شاہ کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
لاہور(پاکستان امیج)عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں خدیجہ شاہ کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت ہوئی،انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے سماعت کی،یاسمین راشد، عمر چیمہ ، اعجاز چودھری …
Read More »متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشیں، پاکستان نے فضائی آپریشن معطل کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں کے باعث فضائی آپریشن معطل کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے متحدہ عرب امارات کیلئے سفر کرنے والے مسافروں کیلئے سفری ہدایات جاری کر دیں،یو اے ای میں طوفانی بارشوں کے باعث دبئی اور شارجہ کیلئے فضائی آپریشن شدید متاثر ہیں،پی آئی اے …
Read More »سعودی عرب نے اس سال حاجیوں کیلئے اہم شرط عائد کردی
ریاض (پاکستان امیج) سعودی عرب نے حج سے قبل زائرین کے لیے بڑی شرط عائد کر دی ہے، جبکہ ساتھ ہی ساتھ غیر قانونی طور پر حج کرنے والوں کے لیے خلاف بھی کارروائی کا عندیہ دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق حج زائرین کی آمد سے قبل سعودی عرب نے غیر قانونی طور پر حج …
Read More »کابینہ ڈویژن نے رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیراعظم تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) کابینہ ڈویژن نے رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیراعظم تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق رانا ثنا اللہ وزیراعظم کے مشیر برائےسیاسی و عوامی امور ہوں گے،رانا ثنااللہ کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہو گا ۔ رانا ثنااللہ کے نوٹیفکیشن کے بعد کابینہ کا حجم …
Read More »پاکستانی دلہے نے اپنی نئی نویلی دلہن کو ایسی چیز تحفے میں دیدی کہ سوشل میڈیا پر ہر کوئی حیران رہ گیا
لاہور (پاکستان امیج) شادی کا دن ویسے تو کافی خاص ہوتا ہے مگر اسے منفرد اور دلچسپ بھی بنایا جا سکتا ہے جیسا کہ پاکستانی دولہے نے کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر پاکستانی نوبیاہتا جوڑے کی ویڈیو نے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے جس میں دولہے میاں دلہن کو اس خاص دن کے موقع پر سابق وزیر اعظم …
Read More »گندم کس نے درآمد کی ۔۔؟ سابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اہم انکشافات کر دیئے
کراچی (پاکستان امیج) گندم درآمد سکینڈل کی تحققیات کے دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، موجودہ حکومت کو ابتدائی رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ گندم درآمدگی پر کسٹم ڈیوٹی اور جی ایس ٹی کی چھوٹ دی گئی اور نگران وزیراعظم انوارلحق کاکڑ کی منظوری ملنے کے بعد وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی نے سمری ارسال کی۔ اس رپورٹ …
Read More »بشریٰ بی بی کی نیب طلبی نوٹس کیخلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرنے کی ہدایت
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی نیب طلبی نوٹس کیخلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ تحائف غیرقانونی فروخت کرنے کے الزام میں بشریٰ بی بی کی نیب طلبی نوٹس کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس عامر …
Read More »نان فائلرز کے پہلے فون بند کریں پھر ۔۔۔؟ مفتاح اسماعیل نے ایک اوربڑی پابندی کی تجویز دیدی
کراچی (پاکستان امیج) نان فائلرز کے پہلے فون بند کریں پھر ۔۔۔؟سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے ایک اوربڑی پابندی کی تجویز دیدی ۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر آپ دکانوں پر بھی ٹیکس نہیں لگاسکتے تو سب بیکار ہے، نان فائلرز کی سمز بند کرنے کافیصلہ بظاہر ٹھیک ہے، پہلے فون بند کریں پھر انہیں پاسپورٹ دینا بھی بند …
Read More »فواد چودھری پریشان لگ رہے ہیں، سکون سے رہیں،لاہورہائیکورٹ کا سابق وفاقی وزیر کی سرکاری وکیل سے سرگوشی پراظہار برہمی
لاہور(پاکستان امیج)سابق وفاقی وزیر فوادچودھری کی 36مقدمات میں ویڈیو لنک حاضری کی درخواست پر سماعت کے دوران لاہورہائیکورٹ نے فوادچودھری کی سرکاری وکیل سے سرگوشی پر اظہار برہمی کیا،چیف جسٹس نے کہاکہ لگتا ہے فوادچودھری کے سرکاری وکیل سے بھی پرانے تعلقات ہیں،فوادچودھری پریشان لگ رہےہیں ، سکون سے رہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ …
Read More »
Pakistan Image