پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیر افضل مروت کی قصور میں درج مقدمہ میں حفاظتی ضمانت منظورکرلی

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیر افضل مروت کی قصور میں درج مقدمہ میں حفاظتی ضمانت منظورکرلی،جسٹس طارق محمود نے استفسار کیا کہ افضل مروت صاحب! کوئی علاقہ چھوڑا ہے جہاں آپ پر پرچہ نہیں ہوا،شیر افضل مروت نے جواب دیتے ہوئے کہاکہ پورے ملک میں میرے خلاف پرچے ہو رہے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے …

Read More »

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کا مختص پروٹوکول واپس کردیا

کراچی(پاکستان امیج) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کا مختص پروٹوکول واپس کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ ذرائع کاکہنا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیساتھ پروٹوکول کی صرف 2گاڑیاں رہ گئیں،چیف جسٹس کی گاڑی بدھ کو سپریم کورٹ رجسٹری سے واپسی پر تما سگنلز پر رکی،ذرائع کے مطابق چیف …

Read More »

فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل: سپریم کورٹ نے لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج )فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کو کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی، جس پر سپریم کورٹ نے لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا، دوران سماعت جسٹس شاہد وحید نے استفسار کیا کہ ہمیں پتا تو چلے ٹرائل میں کیا طریقہ کار اپنایا گیا ہے؟ جسٹس امین الدین …

Read More »

ایران کے ساتھ کاروبار کرنے والے پابندیوں سے ہوشیار رہیں، امریکا کا ایرانی صدر کے دورے پر تبصرہ

اسلام آباد(پاکستان امیج )امریکا نے خبردار کیا کہ ایران کے ساتھ کاروبار کرنے والے ممالک کو ’پابندیوں کے ممکنہ خطرے‘ کا سامنا ہے، امریکی انتباہ اس وقت سامنے آیا ہے جب ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے اپنے 3 روزہ دورہ پاکستان کے دوران مختلف شعبوں میں تعاون اور باہمی تجارت کو 10 بلین ڈالر تک بڑھانے کے لیے مفاہمت کی …

Read More »

مردوں کا نکاح نامے میں شرائط طے کرنا، دلہن کیلئے مشکلات کا باعث بنتا ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(پاکستان امیج )سپریم کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ خاندان کے مردوں کی طرف سے دلہن کے لیے نکاح کی شرائط طے کرنا ثقافتی اور سماجی لحاظ سے معمول کی بات ہے لیکن یہ مستقبل میں دلہن کے لیے مشکلات کا باعث بن سکتا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ منگل (23 اپریل) کو …

Read More »

مریم نواز نے اپنے قافلے کی گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق نوجوان کے لواحقین کو 25 لاکھ روپے کا چیک دے دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج )5 روز قبل وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی پروٹوکول گاڑی کے مبینہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان کے لواحقین کو حکومت نے 25 لاکھ روپے کا چیک دے دیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر نارووال سید حسن رضا اور رکن صوبائی اسمبلی احمد اقبال مرحوم محمد …

Read More »

بدین: 2 نوعمر لڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اور سیاستدان کیخلاف مقدمات درج

بدین(پاکستان امیج)سندھ کے ضلع بدین میں نویں جماعت کے 2 نو عمر لڑکوں کو گینگ ریپ کیا گیا، ریپ کرنے والے گینگ میں ایک پولیس کانسٹیبل اور ایک سیاسی جماعت کا عہدیدار بھی شامل ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق بدین کے ایس ایس پی شیراز نذیر نے کانسٹیبل کو معطل کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کرنے …

Read More »

لاپتا بلوچ طلبہ کیس: جو ادارے قانون سے ماورا کارروائی کرتے ہیں، ان کی ریگولیشن کیا ہے؟ عدالت

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتا بلوچ طلبہ کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت 21 مئی تک ملتوی کردی جبکہ جسٹس محسن اختر نے ریمارکس دیے ہیں کہ جو ادارے قانون کے ماتحت ہیں، وہ تو ریگولیٹ ہو جاتے ہیں، جو قانون سے ماورا کارروائی کرتے ہیں ان کی ریگولیشن کیا ہے ؟ جسٹس محسن اختر کیانی نے …

Read More »

معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیر اعظم

کراچی(پاکستان امیج)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی استقامت کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا۔ سندھ کابینہ کی صدارت کے بعد گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آج میں کراچی آیا اور میں شاہ صاحب کا شکر گزار ہوں، پچھلے دو تین ماہ میں میرا یہاں آنے کا پروگرام بنا مگر …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100روپے اضافہ

کراچی(پاکستان امیج)سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100روپے اضافہ ہو گیا،جس سے ایک تولہ سونا 2لاکھ 42ہزار روپے کا ہو گیا،جبکہ 10گرام سونا 943روپے اضافے سے 2لاکھ 7ہزار 476روپے کا ہے۔

Read More »