اسلام آباد(پاکستان امیج) عید الفطر کے بعد 20کلوآٹے تھیلے کی قیمت 2800روپے سے 500روپے کم ہو کر 2300روپے تک آ گئی ۔ روزنامہ جنگ کے مطابق عیدالفطر کے بعد سندھ کے بعد پنجاب کی گندم کی فصل آنا شروع ہو گئی ہے تو اسکے نتیجے میں 20کلو آٹے کی قیمت میں مزید 300روپے کے لگ بھگ چند روز میں کم …
Read More »پاکستان
وزیراعظم شہبازشریف کی نوشکی قومی شاہراہ پر بس مسافروں کے اغوا، قتل کی مذمت
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف کی نوشکی قومی شاہراہ پر بس مسافروں کے اغوا اور قتل کی مذمت کی ہے،وزیراعظم نے لرزہ خیز واقعے پر گہرے دکھ، افسوس کااظہار کیا اور لواحقین سے اظہار تعزیت کی،وزیراعظم نے مقتولین کیلئے فاتحہ خوانی اور ان کی بلندی درجات کیلئے بھی دعا کی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کا …
Read More »ریلوے کا کرایوں میں بڑی کمی
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان ریلوے نے مسافروں کے لئے کرایوں میں بڑی کمی کر دی، عید کے تین دن ریلوے کرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق مسافر عیدالفطر کے تینوں دن اس سہولت سے مستفید ہو سکیں گے جبکہ کرایوں میں رعایت تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کے لیے ہوگی۔ پاکستان …
Read More »تحریک انصاف میں کن رہنماؤں کو پارٹی کا حصہ تسلیم نہیں کیا جاتا ؟ شہریار آفریدی نے نام بتا دیئے
اسلام آباد (پاکستان امیج) تحریک انصاف میں کن رہنماؤں کو پارٹی کا حصہ تسلیم نہیں کیا جاتا ؟ شہریار آفریدی نے نام بتا دیئے۔انکا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم ٹو عبرت بننے جارہی ہے ان کی سیاست ختم ہوگئی ہے. حکومت کیخلاف قانونی فورمز کے ساتھ سڑکوں کا بھی رخ کریں گے.6ہائیکورٹ کے ججوں ، کمشنر راولپنڈی سمیت پوری …
Read More »عوام جاگ چکی ہے تو تحریک انصاف کو کیا کرنا چاہیے ؟مصدق ملک نے” مشورہ” دیدیا
اسلام آباد (پاکستان امیج ) عوام جاگ چکی ہے تو تحریک انصاف کو کیا کرنا چاہیے ؟ وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے “مشورہ ” دیدیا ۔انکا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) میں بہت سے لوگ الیکشن کے بعد خوش نہیں ہیں، خرم دستگیر خان، رانا ثناء اللہ، عابد شیرعلی کا الیکشن ہار جانا بہت تعجب کی بات …
Read More »عید کی آمد ۔۔نئے نوٹ بیچنے والوں کی چاندی، ایک دن میں کتنا منافع کما لیا ؟ جان کر آپ کے ہوش ٹھکانے آ جائیں
کراچی (پاکستان امیج)عید کی آمد ۔۔نئے نوٹ بیچنے والوں کی چاندی، ایک دن میں کتنا منافع کما لیا ؟ جان کر آپ کے ہوش ٹھکانے آ جائیں ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ برس کی طرح اس برس بھی نئے نوٹوں کی چھپائی اور خاص طور پر 100 روپے والے نوٹ نئے تو دور کی بات پرانی گڈی کا حصول بھی بینکوں …
Read More »عید کی نماز اگر چھوٹ جائے تو کیا اس کی قضا ادا کرنی ہو گی یانہیں؟ وہ بات جو شاید آپ کو معلوم نہیں
اسلام آباد (پاکستان امیج) رمضان اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے ، کئی ممالک میں کل عید الفطر متوقع ہے اور کچھ رہ جانیوالے ممالک میں جمعرات کو عید الفطر ہوسکتی ہے لیکن کئی لوگوں کے ذہنوں میں یہ سوال ہوگا کہ عید کی نماز اگر چھوٹ جائے تو کیا اس کی قضا ادا کرنی ہو گی؟ روزنامہ جنگ کے …
Read More »ایم کیو ایم جرائم سے نمٹنے کیلئے کس حکمت عملی پر کام کر رہی ہے ؟ فیصل سبزواری نے اہم تفصیلات بتا دیں
کراچی(پاکستان امیج)ایم کیو ایم پاکستان جرائم سے نمٹنے کیلئے کس حکمت عملی پر کام کر رہی ہے ؟ سینئر رہنما فیصل سبزواری نے اہم تفصیلات بتا دیں ۔فیصل سبزواری نے کہا کہ جرائم سے نمٹنے کیلئے محلہ کمیٹیاں بنارہے ہیں، ہم چاہتے ہیں محلہ کمیٹیاں بنانے کے عمل میں پولیس اور رینجرز کی تائید حاصل ہو۔ کراچی پولیس چیف اچھی …
Read More »حکومت نے عید پر بجلی کے بلوں میں بڑا ریلیف دینے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) ترجمان پاور ڈویژن نے رواں ماہ بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر ریلیف کا اعلان کردیا ہے۔ ترجمان پاور ڈویژن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ رواں ماہ بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں کمی ہوگی، اپریل کے بجلی کے بلوں میں 2 روپے 90 پیسے فی یونٹ کمی ہوگی۔ترجمان …
Read More »
Pakistan Image