لاہورہائیکورٹ؛جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار 3بھائیوں کی ضمانت منظور

لاہور(پاکستان امیج)لاہورہائیکورٹ نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار 3بھائیوں کی ضمانت منظورکرلی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار 3بھائیوں کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، درخواست گزاروں کی جانب سےمیاں علی اشفاق ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے،عدالت نے تینوں بھائیوں کی ضمانت منظورکرلی،عدالت نے ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *