عید کا چاند کل نظر آنے کا امکان ہے یا نہیں؟ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا اہم بیان سامنے آ گیا

پشاور(پاکستان امیج) محکمہ موسمیات نے شوال کا چاند نظر آنے کے حوالے سے اہم بیان دیدیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات محمد فہیم کا کہناتھا کہ پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں کل مطلع صاف رہے گا،فلکیاتی اعدادوشمار کے مطابق خیبرپختونخوا میں کل چاند نظر آنے کا امکان ہے ، ان کا مزید کہناتھا کہ شوال کا چاند افق پر رہنے کا دورانیہ آدھا گھنٹے سے زیادہ ہوگا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *