پاکستان

عید کے دوران کس روز بارش متوقع ؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی

کراچی(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آج سے 12 اپریل تک گرمی کی شدت بڑھنے اور 14 اپریل کو بارش کا امکان ظاہر کیا ہے ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق سندھ کےبیشترمقامات پرگرمی بڑھ رہی ہے،عید کےدنوں میں کراچی میں درجہ حرارت 37سے38 ڈگری سینٹی گریڈ ہوسکتا ہے۔جواد …

Read More »

تھانہ شادمان نذرآتش کرنے کا کیس؛صنم جاوید اور عالیہ حمزہ انسداد دہشتگردی عدالت پیش

لاہور(پاکستان امیج)تھانہ شادمان نذر آتش کیس میں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو عدالت پیش کردیا گیا نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں تھانہ شادمان نذرآتش کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی، انسدادہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے سماعت کی،پی ٹی آئی سوشل میڈیاایکٹوسٹ صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو عدالت …

Read More »

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 69 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

کراچی(پاکستان امیج) سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے ساتھ ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے 69 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر لی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے دوران سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 637 پوائنٹس اضافے …

Read More »

غیر ضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلیں، کراچی کے شہریوں کیلئے وارننگ جاری

کراچی (پاکستان امیج) گرمی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے شہر قائد کے مکینوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ دن کے وقت غیر ضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔آج نیوز کے مطابق مرطوب موسم کی وجہ سے گرمی کی شدت …

Read More »

مقامی سطح پر سولرپینلز تیاری پر رعایت اور حوصلہ افزائی کی جائے گی، مریم اورنگزیب

لاہور ( پاکستان امیج) صوبہ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مقامی سطح پر سولرپینلز تیاری پر رعایت اور حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرسینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت پری و سیزن سموگ کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں لانگ ٹرم، …

Read More »

تمام شہریوں تک صحت کی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی، وزیراعظم

اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تمام شہریوں تک صحت کی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی، تفصیلات کے مطابق عالمی یوم صحت 2024 پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ آج صحت کے عالمی دن کے موقع پر میں حکومت پاکستان کے اس عزم کا اعادہ کرتا ہوں …

Read More »

پاکستان یوروبانڈ کا ایک ارب ڈالر قرض واپس کرنے کو تیار

کراچی(پاکستان امیج) پاکستان نے یورو بانڈز کا ایک ارب ڈالر کا قرضہ واپس کرنے کی تیاری کرلی ہے۔ پاکستان نے اپریل 2024کے وسط سے دس سالہ یورو بانڈز کے میچور ہونے پر ایک ارب ڈالر کا قرضہ واپس کرنے کی تیاری کرلی ہے۔ اس ادائیگی سے انٹرنیشنل مارکیٹ میں یورو بانڈز اور سکوک فروخت کرکے حاصل کیا جانے والا قرضہ …

Read More »

پاکستان میں معاشی نمو کیلئے ڈالر ضروری، ڈالر ختم تو نمو ختم پھر آئی ایم ایف کی مدد مانگنی پڑ جائے گی:وزیر خزانہ

اسلام آباد (پاکستان امیج )وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی نمو کیلئے ڈالر کا ہونا ضروری ہے، ڈالر ہوں تو باقی دنیا سے چیزیں خرید کر پاکستان لائیں اور اسے خرچ کریں، معاشی نمو بڑھ جائے گی۔ ڈالر ختم تو نمو ختم اور پھر آئی ایم ایف کی مدد مانگنی پڑ جائے گی۔ نجی …

Read More »

سندھ میں جرائم بڑھ گئے، فوج آئے اور ایکشن لے: پی پی رکن اسمبلی کی اپیل

مٹیاری (پاکستان امیج )پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی مخدوم جمیل الزمان نے سندھ میں جرائم کے خاتمے کیلئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ایکشن لینے کی اپیل کردی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق مٹیاری میں میڈیا سے گفتگو میں مخدوم جمیل الزمان کا کہنا تھاکہ سندھ میں جرائم بڑھ گئے ہیں، ایک مرتبہ فوج آئے اور …

Read More »

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ارکان اسمبلی کو پہلی تنخواہ مل گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی کے انتخابات کو دھاندلی زدہ کہنے والے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ارکان اسمبلی کو پہلی تنخواہ مل گئی ۔ مقامی اخبار نوائے وقت کے مطابق اسمبلی ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد اراکان نے تنخواہ لینے سے انکار نہیں کیا۔ہر رکن کے اکاؤنٹ میں 1لاکھ93ہزار روپے منتقل کئے گئے …

Read More »