بہاولپور میں خاتون نے چلتی ٹرین سے چھلانگ لگا دی ، پھر کیا ہوا؟

بہاولپور (پاکستان امیج) بہاولپور میں چنی گوٹھ ریلوے سٹیشن کے قریب خاتون نے ملت ایکسپریس سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔

تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون اپنے بیٹے اور بیٹی کے ساتھ کراچی سے فیصل آباد جا رہی تھی۔پولیس کے مطابق خاتون کی لاش رورل ہیلتھ سینٹر چنی گوٹھ منتقل کر دی گئی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *