پاکستان

گورنر سندھ کا فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز کو راشن و عیدی دینے کا اعلان

کراچی(پاکستان امیج) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے عیدالفطر کے موقع پر گورنر ہاؤس میں فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز کو راشن اور عیدی دینے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی و ی چینل دنیا نیوز کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کل سے رائیڈرز گورنر ہاؤس آئیں ان کی مدد کریں گے، راشن …

Read More »

پاکستان میں عید کل ہوگی یا جمعرات کو؟ چاند کے بارے تازہ ترین پیش گوئی

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان میں عیدالفطر کا چاند دیکھنے کے لیے روئیت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج 29 رمضان المبارک کو طلب کیا گیا ہے،محکمہ موسمیات کے حکام کے مطابق آج خیبرپختونخوا میں مطلع مکمل صاف ہوگا اور چاند نظر آنے کے امکانات ہیں لیکن چاند دکھائی دینے کی صورت میں عید الفطر کل 10 اپریل کو ہوگی جب …

Read More »

وہ 5 لاکھ پاکستانی جن کی موبائل سمیں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) ایف بی آر نے ٹیکس چوروں کی 5 لاکھ سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اس ضمن میں 4 لاکھ انڈر فائلرز کی شناخت کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور عید کے بعد انکم ٹیکس جنرل آرڈر جاری کیا جائیگا۔ مقامی انگریزی اخبار ’ دی نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق ٹیکس چوروں کے خلاف سخت …

Read More »

سرمایہ کاروں کی عید سے قبل عیدہو گئی ، سٹاک مارکیٹ سے بڑی خوشخبری

لاہور (پاکستان امیج)سٹاک مارکیٹ میں کاروبار آج اپنی بلند ترین سطح پر ہے کیونکہ 100 انڈیکس پہلی بار 70 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح مارکیٹ میں شیئرز کا لین دین شروع ہو ا تو 100 انڈیکس 69 ہزار 619 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر میں 585 پوائنٹس کا اچانک …

Read More »

پیپلز پارٹی کے سید یوسف رضا گیلانی بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب

اسلام آباد (پاکستان امیج)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ اورن لیگ کےسیدال خان ناصر بلامقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پریزائیڈنگ افسر اسحاق ڈار کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس دوران نومنتخب سینیٹرز نے عہدے کا حلف اٹھایا جس کے بعد تحریک انصاف کے علی ظفر نے ایوان …

Read More »

آج غروب آفتاب کے بعد عید کا چاند کتنی دیر آسمان میں دیکھا جا سکے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

کراچی (پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ آج شوال کا چاند نظر آنے کے واضح امکانات ہیں، نئے چاند کی پیدائش کل رات 11 بج کر 21 منٹ پر ہو چکی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہناتھا کہ آج شام غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 19 سے 20 گھنٹے ہو جائے گی …

Read More »

دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت، عدالت میں یو ایس بی میں کیا چیز چلا دی گئی ؟ جانئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)عدت میں نکاح کیس کی سماعت کے دوران عدالت میں خاور مانیکا کا ماضی میں بشریٰ بی بی کے بارے میں دیا گیا بیان چلادیا گیا ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی، عمران خان کے وکیل سلمان …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ : چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب رکوانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب رکوانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی سینیٹرز کی چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب رکوانے کی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس عامر فاروق نے استفسار کیا کہ سینیٹ میں چیئرمین، …

Read More »

شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت رجسٹر کرانے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وزیراعظم اور سینئر سیاستدان شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت رجسٹر کرانے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا، شاہد خاقان عباسی نے سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے کوائف الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق شاہد خاقان عباسی کاکہناہے کہ آئندہ انتخابات میں نئی سیاسی جماعت کے تحت الیکشن …

Read More »

عیدالفطر کی چھٹیوں کے دوران کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ تفصیلات جانیے

اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے عیدالفطر کی چھٹیوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 10اپریل کو ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو گا، بارش کا سلسلہ 10سے 15اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا،محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ …

Read More »