آج غروب آفتاب کے بعد عید کا چاند کتنی دیر آسمان میں دیکھا جا سکے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

کراچی (پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ آج شوال کا چاند نظر آنے کے واضح امکانات ہیں، نئے چاند کی پیدائش کل رات 11 بج کر 21 منٹ پر ہو چکی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہناتھا کہ آج شام غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 19 سے 20 گھنٹے ہو جائے گی ، غروب آفتاب کے بعد چاند نظر آنے کا دورانیہ 50 منٹ سے زائد ہو گا، ملک کے شمالی علاقوں میں مطلع ابر آلود ہو سکتا ہے ، ملک کے جنوبی علاقوں میں آج مطلع صاف رہنے کا امکان ہے ،

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *