کراچی(پاکستان امیج)کراچی ایئرپورٹ پر بچی سے نارواسلوک کرنے والے سب انسپکٹر پر چارج شیٹ عائد کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اے ایس ایف حکام کا کہنا ہے کہ سب انسپکٹر شعبان پر آرمی ایکٹ اور اے ایس ایف ایکٹ کے تحت کارروائی ہو گی،دستاویزکے مطابق سب انسپکٹر پر آرمی ایکٹ کی دفعہ 55کے تحت …
Read More »پاکستان
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ری شیڈول کردیا گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ری شیڈول کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع پارلیمانی امورکا کہنا ہے کہ مشترکہ اجلاس 16اپریل کے بجائے 18اپریل کو ہوگا،صدر آصف زرداری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ دوسری جانب سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی اجلاس کل شام 5بجے ہو گا، قومی اسمبلی کا …
Read More »کراچی؛ ٹریفک حادثات میں دو بچوں سمیت 5افراد جاں بحق
کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد اور حیدر آباد میں ٹریفک حادثات میں دو بچوں سمیت 5افراد جاں بحق جبکہ 18سے زائد زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپرہائی وے جوکھیو موڑ کے قریب 2مسافر بسوں میں تصادم کے نتیجے میں دو بچوں سمیت 3افراد جاں بحق جبکہ 8زخمی ہو گئے، ریسکیو حکام کا مزید کہنا ہے کہ …
Read More »ذوالفقار علی بھٹو کی45 ویں برسی کا ملتوی شدہ جلسہ آج ،کارکنوں کی گڑھی خدا بخش آمد جاری
لاڑکانہ (پاکستان امیج)سابق وزیرِ اعظم اور پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی آج گڑھی خدا بخش میں منائی جا رہی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق برسی پر ملک بھر سے کارکن اپنے قائد کو خراج عقیدت پیش کرنے گڑھی خدا بخش پہنچ رہے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے 4 اپریل کو ذوالفقار …
Read More »عدالت کا کراچی میں چھینے گئے موبائل فون خریدنے والے دکانداروں کیخلاف کارروائی کا حکم
کراچی (پاکستان امیج )ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی نے سٹریٹ کرائم کے ملزم کی درخواست ضمانت مستردکرنے کے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ کراچی میں سٹریٹ کرمنلز اور چھینے گئے موبائل فون خریدنے والے نیٹ ورک کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج …
Read More »لاہورکے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار
لاہور(پاکستان امیج) صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا۔ شہر کے مختلف علاقوں مال روڈ، لکشمی چوک، شملہ پہاڑی و گردونواح میں بوندا باندی ہوئی، فیروز پور روڈ، کینال اور جیل روڈ کے مختلف مقامات پر بھی ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ …
Read More »کراچی ایئرپورٹ پر بچی سے ناروا سلوک کی وائرل ویڈیو پر ایوی ایشن ڈویژن نے رپورٹ طلب کرلی
کراچی(پاکستان امیج) کراچی ایئرپورٹ پر بچی سے ناروا سلوک کی وائرل ویڈیو پر ایوی ایشن ڈویژن نے رپورٹ طلب کرلی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ پر اے ایس ایف افسر نے بچی کو بالوں سے پکڑ کر ایک طرف پھینک دیا تھا،بچی سے ناروا سلوک پر اے ایس ایف افسر …
Read More »مٹیاری؛ گھر کی خستہ حال دیوار گر گئی،ملبے تلے دب کر 4بچے جاں بحق
مٹیاری(پاکستان امیج)سندھ کے ضلع مٹیاری میں گھر کی خستہ حال دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کر 4بچے جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ضلع مٹیاری کے علاقے نیو سعید آباد گاؤں لطیف انٹر میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں گھر کی خستہ حال دیوار گر گئی ،ملبے …
Read More »سندھ ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز نے بطور مستقل جج حلف اٹھا لیا
کراچی(پاکستان امیج)سندھ ہائی کورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز نے بطور مستقل جج کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ مستقل جج کے طور پر حلف اٹھانے والوں میں جسٹس امجد علی بوھیو، جسٹس ثنا اکرم منہاس، جسٹس جواد اکبر سروانہ، جسٹس محمد عبدالرحمٰن، جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس ارباب علی ہکڑو شامل ہیں۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس عقیل …
Read More »وزیر صنعت پنجاب شافع حسین نے مہنگی بجلی کا حل بتادیا
گجرات (پاکستان امیج) وزیر صنعت پنجاب شافع حسین نے کہا ہے کہ مہنگی بجلی کا حل انڈسٹری کی سولر پر منتقلی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں شافع حسین نے کہا کہ بجلی قیمتوں میں اضافہ سے ملکی معشیت پر برا اثر پڑا، مہنگی بجلی کا حل انڈسٹری کی سولر پر منتقلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ …
Read More »
Pakistan Image