گورنر سندھ کا فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز کو راشن و عیدی دینے کا اعلان

کراچی(پاکستان امیج) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے عیدالفطر کے موقع پر گورنر ہاؤس میں فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز کو راشن اور عیدی دینے کا اعلان کر دیا۔
نجی ٹی و ی چینل دنیا نیوز کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کل سے رائیڈرز گورنر ہاؤس آئیں ان کی مدد کریں گے، راشن حاصل کرنے کے خواہشمند رائیڈرز 99201201 پر رابطہ کر کے رجسٹریشن کرائیں۔

کامران ٹیسوری کا اپنے بیان میں مزید کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں ان رائیڈرز کی بھرپور مدد کرنا چاہتے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *